☰  
× صفحۂ اول (current) کچن کی دنیا غور و طلب دنیا اسپیشل سنڈے سپیشل تاریخ کیرئر پلاننگ خصوصی رپورٹ کھیل ادب خواتین فیشن صحت روحانی مسائل دین و دنیا
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

اجزاء: بیف بون لیس ایک کلو،پیاز ایک پاؤ،ٹماٹر ایک پاؤ،پپیتا دو کھانے کے چمچ،دہی ایک پاؤ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچ،بھنا ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،پسا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،ہری مرچ چھ عدد،تیل ایک کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا

مزید پڑھیں

مسلم ثقافت کی اپنی انفرادیت اور پہچان کے لیے عرب لوگوں نے جو عمارتیں تعمیر کیں ان میں خصوصاً مسجدیں، محلات اور مدرسے شامل ہیں۔ حضور نبی کریمﷺ نے جو مسجد مدینہ میں 622ء میں تعمیر کی وہ ابتدائی مسجد تھی جس کی دیواریں اینٹوں اور پتھر سے بنی تھیں اور اس مسجد کی چھت کھجور کی شاخوں سے بنائی گئی تھیں۔ اس کے بعد دوسری مسجد 639ء میں کوفہ میں تعمیر کی گئی

مزید پڑھیں

برکلے یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ اور لنکنزان سے قانون کی ڈگری لینے والے ذوالفقار علی بھٹو، سکندر مرزا عہد میں پہلی مرتبہ وزیر بنے تھے ۔پھر وہ ایوب خان دورمیں وزیر خارجہ بھی رہے۔ آپریشن جبرالٹر، مقبوضہ کشمیر، 65کی جنگ اور معاہدہ تاشقند ان کے خاص موضوعات تھے۔

مزید پڑھیں

µ کیا بتائیں ۔۔۔کیسے سمجھائیں ۔۔۔کیسی جی رہے ہیں اس خطے کے عوام زندگی ۔۔۔۔پاکستان اور بھارت میں بسنے والے کروڑوں امن کے طلبگار عوام طرح طرح کے خوف ، وسوسوں ، خطرات اور عدم تحفظ کے بوجھ تلے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں اور ناجانے کب تک ایسے ہی جئیں گے شاعری میں یہ چند سطریں شائد ایسے ہی بے بس انسانوں کیلئے لکھی گئی ہیں جن کا تعلق دونوں ملکوں سے ہے

مزید پڑھیں

برصغیر پاک وہند کی دوسری بڑی اسلامی ریاست بہاول پور کی بنیاد 1727ء میں نواب صادق محمد خان عباسی اول نے رکھی اور تحصیل ریاست بہاول پور کے بانی نواب صادق محمد خان اول عباسی امیر داؤد خان کی تیرہویں پشت سے تھے۔ عباسی داؤد پوتوں نے صادق آباد، خانپور، منچن آباد، شہر فرید، اوچ وغیرہ کے علاقے اور ریاست جیسلمیر، ریاست بیکانیر کلہوڑوں سے فتح کر کے موجودہ ریاست بہاول پور کی بنیاد رکھی۔ نواب صادق محمد خان اول عباسی نے 1739ء میں نادر شاہ درانی سے نواب کا خطاب حاصل کیا۔

مزید پڑھیں

کامیابی کا حصول ہر فرد کی تمنا اور خواہش ہے۔ لیکن یہ سوال بہت اہم ہے کہ کامیابی کہتے کسے ہیں؟ کامیابی دراصل اپنی زندگی میں کوئی بڑا مقصد اور عزم پالینے کے بعد اس کے لئے بدستور جدوجہدکرنے کا نام ہے جو نہ صرف فرد کی زندگی کو مثبت رُخ دے بلکہ معاشرے اور قوم میں بھی مثبت تبدیلی لائے چاہے یہ تبدیلی کتنے ہی چھوٹے پیمانے پر ہی کیوں نہ ہو۔یعنی کامیابی دراصل اپنی اور دوسروں کی زندگیوں میں بہتری لانے کا دوسرا نام ہے۔دنیا کی ہرچیز کی طرح کامیابی مُفت نہیں ملتی ۔ ہمیں اسکی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔

مزید پڑھیں

›وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بس تھوڑا انتظارکرلیجئے ،ملک کے حالات ٹھیک ہونے والے ہیں ۔اگلے تین ماہ کے اندر اندر قومی معیشت کی سمت درست ہونے سے مہنگائی پر بھی قابو پالیا جائے گایعنی مہنگائی ختم ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

پاورپلے کیا ہوتا ہے؟

پاور پلے کا مطلب محدود اوورز کی کرکٹ میں پہلے 15اوورز میں دائرے کے باہر دو فیلڈرز کھڑے کرنے کی پابندی ہوتی ہے ۔ اصل میں پاور پلے کیر ی پیکر ورلڈ سیریز سے شروع ہوا ۔پھر یہ قانون آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ1980 میں ون ڈے میچ میں اپنایا گیا۔

مزید پڑھیں

—’’میں کبھی اچھا کھلاڑی نہیں بن سکتا۔ میں نے مالک کا مرغا بھی مروا دیا ہے۔‘‘ منگو نے اسے حیرت سے دیکھا۔ ’’جب بھی لڑائی ہوتی ہے تو ایک نے تو ہارنا ہی ہوتا ہے! تم نے کبھی مالک کو ہارتے نہیں دیکھا؟ چلو۔ اپنا کام شروع کرو۔ ‘‘ لیکن اس کی حوصلہ افزائی اور دھمکیاں سب بے اثر رہیں اور آخر اس نے کوشش ترک کر دی۔ ’’تمہاری مرضی، میں تو مالک کو جا کر بتانے والا نہیں ہوں کہ ہم نے ڈر کے مارے ان کی رقم جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی۔‘‘

مزید پڑھیں

Iخون میں اگر کولیسٹرول کی سطح ضرورت سے زیادہ ہو تو اس سے بہت سی بیماریاں بالخصوص امراض قلب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کی سختی سے تاکید کرتے ہیں۔یوں تو اس کے لیے کئی طریقے آزمائے جاتے ہیں جن میں دواؤں کا استعمال بھی شامل ہے،

مزید پڑھیں

عائشہ کہتی ہیں ’’ مجھے مشرقی ملبوسات سے والہانہ لگاؤ ہے کیونکہ ان میں وہ خوبصورتی ، انداز اور وقار ہے جو کہیں اور نہیں ملتا ۔ پہلے یہ شادیوں وغیرہ پر ہی پہنا جاتا تھا جیسے دلہن کے لباس کا حصہ ہوتا یا مہندی کی تقریب میں زیادہ پہنا جاتا تھا لیکن اب فارمل اور کیژیول دونوں طرح سے استعمال کا فیشن بڑھ گیا ہے۔

مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپ میں علاج بس سے باہر ہوتاجارہاہے ،پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں علاج ممکن تو ہے ،اور سستا بھی ہے، مگر تمام مریضوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں۔امیر افرادبھی سستے ممالک ڈھونڈ رہے ہیں ۔امریکہ میں موٹاپے کی سرجری کم از کم 17ہزار ڈالر میں ہوتی ہے،دوسرے ممالک میں یہ ایک ہزار ڈالر میں بھی ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

حکایت ِمولانا شیخ سعدیؒ تین رُقعے

پرانے زمانے کے نیک بادشاہوں میں سے ایک نیک بادشاہ نے اپنے حکم سے تین رقعے لکھوائے۔ اور وہ تینوں رقعے اپنے ایک خاص غلام کے سپرد کئے اور کہا کہ کسی وقت کسی معاملے میں حکم کرتے وقت اگر مزاج تغیر پذیر ہو جائے اور غصہ و غضب کا اثر میری آنکھوں اور چہرے پر ظاہر ہونے لگے تو قبل اس کے کہ میں حکم کروں، پہلا رقعہ مجھے دکھلایا جائے۔پھر اگر دیکھو کہ آتشِ غضب سرد نہیں ہوئی تو اس کے بعد دوسرا رقعہ دکھلاؤ۔ اور اگر ضرورت پڑے تو تیسرا رقعہ بھی نظر سے گزار دینا ۔

مزید پڑھیں

﴿لَـــہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْ ۶ بَیْنِ یَدَیْہِ وَ مِنْ خَلْفِہٖ یَحْفَظُوْنَہ ٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰہِ ۰﴾(سورۂ رعد :۱۱)

ترجمہ :’’ اﷲ نے ہر شخص کے آگے پیچھے لگے ہوئے چو کیدار مقرر کر دیئے ہیں جو اﷲ کے حکم سے آدمی کی حفاظت کرتے ہیں۔‘‘

 

مزید پڑھیں

اﷲ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے مال ، صحت اور سکون بہت بڑی نعمتیں ہیں۔ جس کو اﷲ کی نعمتیں میسر ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ شکر ادا کرے تاکہ اﷲ تعالیٰ ان میں مزید اضافہ اور برکتیں عطاء فرماتے رہیں۔ اسی لئے اﷲ تعالیٰ ہم سب کو صرف اپنے در کا محتاج بنائے اور لوگوں کی محتاجی سے بچائے۔ اﷲ تعالیٰ سے بہتر زندگی اور بہتر ین آخرت کی دعاء مانگنی چاہیے۔

مزید پڑھیں

بسنتی موسموں ، بھیگی رُتوں میں اُس کو دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : عائشہ
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW