☰  
× صفحۂ اول (current) سنڈے سپیشل رپورٹ کھیل فیشن صحت دین و دنیا متفرق خواتین کیرئر پلاننگ ادب
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

بزرگ شاعراجمل سلطانپوری کی نظم کا کچھ حصہ جو انڈیا کے حالات کی عکاسی کرتا ہے کہ مسلماں اور ہندو کی جان ۔۔۔کہاں ہے میرا ہندوستان ۔ ۔ ۔ میں اُس کو ڈھونڈ رہا ہوں جہاں تھے تلسی اور کبیر۔۔۔جائسی جیسے پیر فقیر۔۔۔جہاں تھے مومن غالب میر۔۔۔جہاں تھے رحمن اور رسخان ۔۔میں اس کو ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔

مزید پڑھیں

اکیسویں صدی میں بھی بھٹہ مزدور استحصال کا شکار ہیں اور نسل درنسل غلامی کی چکی میں پس رہے ہیں۔بھٹہ مالکان غریب مزدوروں کی کمزورمعاشی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان پر قرضوں کا اتنا بوجھ ڈال دیتے ہیں کہ وہ ساری زندگی ادا ہی نہیں کرسکتے اوربھٹہ مالکان کے ’غلام‘ بن کر رہ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

کرکٹ کا عالمی ورلڈکپ انگلینڈ کی سرزمین پر رواں ماہ 30 مئی سے شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس مقابلے میں دنیا ئے کرکٹ کی ٹاپ دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ جن کے کپتانوں کا تعارف شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پیش کیا جارہا ہے ۔

مزید پڑھیں

موناکہتی ہیں ’’یہ مناسب نہیں لگتا کہ صرف رمضان المبارک کا مہینہ آئے اور ہم پردے کی بحث میںالجھ جائیں ، میں ایسی باتوں میں اپنا وقت اوردماغ خرچ نہیں کرتی ۔

 

مزید پڑھیں

مجھے کئی مرتبہ سندھ جانے کا موقع ملا ہے ، ایڈز زدہ بچوں سے بھی ملاہوں ،ان کی طبیعت دیکھ کرمیں لاہور آکر خود کئی روز بستر سے نہ اٹھا سکا۔سب جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم بھٹو کا آبائی شہر لاڑکانہ ایچ آئی وی ایڈز کی لپیٹ میں ہے۔441 سو سے زائد نوزائیدہ بچوں کے والدین ایک ایک گولی کیلئے ترستے اور تڑپتے پھر رہے ہیں۔ یہ بھی بتانے کی ضرورت نہیں کہ وہ شہر ہے جہاں سے دو رہنما تین بار وزرائے اعظم بنے۔

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی برکتوں کے کیا کہنے ! یوںتواس کی ہرہرگھڑی رَحمت بھری اورہرہرساعت اپنے جلومیںبے پایاں برَکتیںلئے ہوئے ہے مگراس ماہِ محترم میں شب قدر سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے‘ اسے پانے کیلئے ہمارے پیارے آقا،مدینے والے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان پاک کاپورامہینہ بھی اعتکاف فرمایاہے اورآخری دس دن کا بہت ازیادہ اہتمام تھا، یہاں تک کہ ایک بار کسی خاص عذر کے تحت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان میں اعتکاف نہ کرسکے تو شوال المکرم کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا۔‘‘

مزید پڑھیں

طبی تحقیقات کے مطابق موت کی سب سے بڑی وجہ دہشت گردی نہیں بلکہ اسٹریس ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نے اسٹریس کو اکیسویں صدی کی وباء قرار دیا ہے۔ ہارٹ اٹیک کا سب سے بڑاسبب اسٹریس ہے۔ جو لوگ اسٹریس کا شکارہوتے ہیں ان کی زندگی اتنی تکلیف دہ ہوجاتی ہے کہ انہیں موت کی تکلیف نہیں رہتی وہ سمجھتے ہیں کہ مرنا آسا ن ہے کہ روز روزکی تکلیف سے توجان چھوٹے گی ۔

مزید پڑھیں

تیزابیت کے سبب سینے میں پیدا ہونے والی جلن ایک ایسی پریشانی ہے جو کہ زیادہ ترکو کبھی نہ کبھی اور بعض کو اکثر در پیش رہتی ہے۔سینے کی جلن کی بنیادی وجہ تیزابیت ہی ہے۔جب آپ کا پیٹ خوراک کو ہضم کرنے سے انکار کر دیتا ہے تو خوراک کو ہضم کرنے والا تیزاب آپ کے کھانے کی نالی میں آ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

تاریخ کا سب سے بڑا سچ یہی ہے کہ دنیا بھر میں جن قوموں نے اپنی حالت بدلی ہے اور وُہ دنیا میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں اگر آپ اُن کی تاریخ کا سرسری جائزہ بھی لیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ِان خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء ملے تھے جنہوں نے اس قوم کی کایا ہی پلٹ دی اور ان کو ممتاز، باوقار اور ترقی یافتہ قوموں کی صف میں لا کھڑا کیا ہے۔

مزید پڑھیں

رات کو غلام احاطے کے اکٹھ میں لوئیس نے اصل واقعہ سب کو بتایا۔’’میں نے گھوڑوں کی آواز سنی تو فوراً کام میں مصروف ہونے کا بہانہ کرکے ایک جھاڑی کے پیچھے ہوگیا جہاں سے سب سنتا اور دکھائی دیتا تھا۔بڑی بحث کے بعد انڈوں پر بیٹھی اس قیمتی مرغی کا سو ڈالر میں سودا ہوا۔ اس کے فوراً بعد دونوں میں نیا جھگڑا شروع ہو گیا۔

مزید پڑھیں

انوکھا طریقہ

مشہور طفیلی ’’بنان‘‘ ایک دفعہ کسی شادی والے گھر گیا۔ لیکن اندرداخل نہ ہو سکا۔ وہ ایک پنساری کے پاس گیا، اپنی انگوٹھی اس کے پاس گروی رکھی اور شہد کے دس جام لے کر شادی والے گھر کے دروازے پر آیا اور دربان سے دروازہ کھولنے کو کہا۔ دربان نے پوچھا’’تم کون ہو؟‘‘ وہ کہنے لگا عجیب بات ہے کہ آپ بھی مجھے نہیں پہچانتے۔انہوں نے ہی تو مجھے یہ جام لینے کے لیے بھیجا تھا۔ وہ اندر داخل ہو گیا سب کے ساتھ مل کر کھایا پیا۔ جب فارغ ہوا تو جام ساتھ لے لیے اور دربان سے کہا دروازہ کھولو۔ وہ اس سے عمدہ کوالٹی کے لینا چاہتے ہیں۔ میںیہ واپس کر رہا ہوں۔ باہر نکلا اور پنساری کو وہ جام واپس کئے اور انگوٹھی لے لی۔شادی کا کھاناکھا پی کر چلتا بنا!

مزید پڑھیں

پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ

دنیا فیشن

ماڈل : مونا
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW