☰  
× صفحۂ اول (current) دنیا اسپیشل سنڈے سپیشل خصوصی رپورٹ کھیل کچن کی دنیا فیشن دین و دنیا متفرق تاریخ دنیا کی رائے رپورٹ کیرئر پلاننگ ادب
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کا میزانیہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر مملکت برائے ریونیو محمد حماد اظہر نے اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود اسے بھرپور اعتماد کے ساتھ پیش کیا۔ بجٹ کے بعد توقعات اور قیاس آرائیوں کا ایک طوفان کھڑا ہوگیاہے۔

مزید پڑھیں

٭:کوئی تمہید ، کوئی برائی ،کوئی اچھائی نہیں۔۔۔

٭:بات ہو گی بولتے حقائق پر ۔۔۔اعدادوشمار پر ۔۔۔

٭:جن کا کسی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔

٭:تعلق ہے تو صرف اور صرف انڈیا سے ۔۔۔

مزید پڑھیں

افرادی قوت کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں نویں نمبر پر ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی کل افرادی قوت تقر یباً 6 کروڑ ہے۔غیر مو ثر حکمت عملی کے باعث نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ تجربات اور بے مصرف سرگرمیوں میں ضائع کر دیتا ہے۔ 21 سے 24 سال کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح تقریباً 9 فیصد بتائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

کسی بھی کرکٹ ٹیم کیلئے آل راؤنڈرز اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہاں آل راؤنڈرز کا مطلب وہ آل راؤنڈرز ہیں جو حقیقی معنوں میں یہ کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں کئی معیاری آل راؤنڈرز آئے اور انہوں نے پاکستان کو فتح دلوانے میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کیا۔ ان فتح گر آل راؤنڈرز نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لئے لکھوا لیا۔

مزید پڑھیں

مینگو کریم پائی

اجزاء:چورا کیے بسکٹ1-1/2کپ،پگھلا ہوا پھیکا مکھن چھ کھانے کے چمچ،پسی دار چینی1/2چائے کے چمچ،پسی لونگ ایک چُٹکی،کریم چیز آٹھ اونس،پسی چینی1/2کپ،پسی چینی تین کھانے کے چمچ،کریم دو کپ،ونیلا ایسنس 1/2چائے کا چمچ،کٹا آم ایک کپ

 

مزید پڑھیں

زاریا کہتی ہیں ’’لباس میں آداب ، سلیقہ ، خوبصورتی ، وقار سب کچھ ہونا چاہئے ۔۔۔۔میں صرف اپنے لباس پرہی نہیں بلکہ پوری شخصیت پر توجہ دیتی ہوں ، ایسا کوئی فیشن اور ٹرینڈ پسند نہیں جو میری شخصیت سے میل نہ کھاتا ہو یہی وجہ ہے کہ ملبوسات میں میری سلیکشن سب کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے ۔

مزید پڑھیں

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’مومن کو علم سے سیری حاصل نہیں ہوتی یہاں تک کہ جنت میں پہنچ جائے‘‘ ۔

مزید پڑھیں

پاکستان ان ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں تمباکو استعمال کرنے والے اور اس کے نتیجے میں جان لیوا بیماریوں کا شکار ہونے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں تمباکو نوش افراد کی تعداد 2.56کروڑہے۔ پاکستانیوں نے مالی سال 2017-18میں 295 ارب روپے کے 59ارب سیگریٹ پی لئے ۔

مزید پڑھیں

پنجاب کا ایک شہر اور ضلع ، فیصل آباد آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع، فیصل آباد، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی پانچ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کے شمال میں حافظ آباد اور شیخوپورہ، مشرق میں ننکانہ اور ساہیوال، جنوب میں ساہیوال اوکاڑہ، مغرب میں جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اضلاع واقع ہیں۔ ماضی میں یہاں بے آب و گیاہ تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں

غفور صاحب بھی باہر کے پڑھے ہوے ہیں۔پوچھنے لگے تو آپکے خیال میں مغربی دنیا سے پڑھے لکھے لوگ جب واپس آئیں تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟ میں نے عرض کی غفور صاحب آپ مغرب میں رہے ہیں۔ آپ لائن میں کھڑے ہوتے رہے ہیں ناں؟ بولے ہاں۔

مزید پڑھیں

گزشتہ چند برسوں میں جس تیزی کے ساتھ کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات رونماہو ئے ہیںاس سے لگتا ہے کہ کوئی’’سرخ آندھی‘‘ چل رہی ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے ۔حال ہی میں راولپنڈی کی معصوم بچی فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل نے پورے ملک کو ہلا کے رکھ دیا ہے ۔

مزید پڑھیں

اس دنیا میں کامیابی دراصل انسان کی اپنے دائرہ کار اور عمل میں رہتے ہوئے اُس کوشش اور کاوش کا نام ہے کہ جہاں اُسے زندگی گذارنا ایک میکانکی عمل نہیں لگتا بلکہ وُہ شعوری جدوجہد ہوتی ہے جس میں وُہ کسی قابل قدر مقصد کو اپنی ہمت اورجوش و جذبے کیساتھ اپنے عمل کے ذریعے حاصل کرے۔

مزید پڑھیں

گھبرائی ہوئی مسز ایمیلی ہولٹ آگے بڑھیں تو اسے نچلی سیڑھی کے پاس اپنی بہترین خادمہ آئرین ایک ڈھیر کی صورت گری ہوئی نظر آئی۔’’کیا ہوا آئرین؟‘‘ اس نے بوکھلا کر پوچھا اور جھک کر آئرین کو، جو سسکیاں لے رہی تھی۔ کاندھوں سے پکڑ کر اٹھانے کی کوشش کی۔’’فوراً اٹھ کھڑی ہو اور مجھے بتائو کیا معاملہ ہے؟‘‘

مزید پڑھیں

کاش!

ایک بار چھٹیوں میں یونیورسٹی کی فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی۔میںنے گھر سے نکلنے سے پہلے فون کر کے کہا،’’جلدی تیارہوجاؤورنہ ہم لیٹ ہوجائیں گے۔ میں بس آرہاہوں‘‘۔جب میں اُسے پک کرنے گیا تووہ گھر کے باہر سڑک پر ٹھنڈا ٹھار شربت کا گلاس لئے کھڑی تھی۔ میرے پوچھنے سے پہلے ہی شربت کے گلاس کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگی۔۔۔’’پتہ نہیں اسے کیسے پتہ چل گیا کہ تم جلدی میں ہو گے اور گھر کے اندر نہیں آؤگے تو سچی میرے لاکھ سمجھانے کے باوجود یہ گلاس زبردستی میرے ساتھ باہر آگیا۔چلو! اب جلدی سے پی لو ورنہ بے چارے کادل ٹوٹ جائے گا، رونے لگ جائے گا،کسی کو رلانااچھی بات تو نہیں ہے نا‘‘۔میں اس کے گلاس کے علاوہ چاولوں کی بات بھی مانتا تھا۔۔۔’’اکثر چاول پکا کر مجھے میسج کرتی۔۔۔’’میرے شوہر۔۔تم کہاں ہو، چاول تمہیں مس کر رہے ہیں‘‘۔

اب میں اکثر چاول پکا کربیٹھا رہتاہوں۔ چلو ،وہ میری نہیں مانتی تونہ سہی،چاولوں کی ہی مان لے۔میں تو اس کی مسکراہٹ تک کی مان لیتاتھا۔ وہ ظالم تومیرے آنسوؤں کی بات بھی نہیں مانتی۔۔۔کاش کوئی اسے سکتے سے باہر لے آئے!

مزید پڑھیں

وہ سر سے پائوں تلک دھنک ، دُھوپ ، چاندنی ہے۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : زاریا
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW