☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا حافظ زبیر حسن اشرفی) دین و دنیا() دین و دنیا(مہر اظہر حسین وینس) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) عالمی امور(محمد ندیم بھٹی) کیرئر پلاننگ(پرفیسر ضیا ء زرناب) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کھیل(عبدالحفیظ ظفر) کچن کی دنیا() شوبز(مرزا افتخاربیگ) خواتین(نجف زہرا تقوی) خواتین(نجف زہرا تقوی) دنیا کی رائے(فاطمہ خان) دنیا کی رائے(عمیر احمد قادری) دنیا کی رائے(حکیم قاضی ایم اے خالد) روحانی مسائل(مولانا محمد یونس پالن پوری) طنزومزاح(حسین احمد شیرازی) طنزومزاح(اسد سلیم شیخ) ادب(الیکس ہیلی ترجمہ عمران الحق چوہان)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

ہمارے جسم میں خون کی گردش کو برقرار رکھنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے دل کی ایسی مشین رکھ دی ہے کہ اگر حرکت قلب جاری ہو تو انسان کو زندہ سمجھا جاتا ہے اور جب اس کی حرکت بند ہو جائے تو وہ انسان مردہ کہلاتا ہے ایک تو یہ دل ہے جس سے جسم کی زندگی اور موت کا تعلق ہے دوسری طرف اسلامی تعلیمات میں انسان کے باطن یعنی اس کے اندر کی حقیقت کا تعلق بھی دل ہی کے ساتھ وابستہ ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مزید پڑھیں

اوّل یہ کہ مسجد میں پہنچنے پر اگر کچھ لوگوں کو بیٹھا دیکھے تو ان کو سلام کرے ، اورکوئی نہ ہو تو ’’اَلسَّلَامُ عَلیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصّٰلِحِیْنَ‘‘کہے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب کہ مسجد کے حاضرین نفلی نماز یا تلاوت وتسبیح وغیرہ میں مشغول نہ ہوں ورنہ ان کو سلام کرنا درست نہیں۔

مزید پڑھیں

آج کل جس چیزکی سب سے زیادہ ضرورت ہے ،وہ ہے صبر،تحمل ،برداشت ۔صبرکے لغوی معنی ہیںروکنا،برداشت کرنا ، ثابت قدم رہنا یاباندھ دینا۔اوراس کامفہوم ہے کہ ناخوشگوارحالات میںاپنے نفس پرقابورکھنا ،پریشانی ،بیماری ،تکلیف اورصدمے کی حالت میںثابت قدمی اورہمت قائم رکھتے ہوئے اپنے مالک وخالق پرمکمل بھروسہ رکھنا ۔

مزید پڑھیں

اگلے مالی سال کا بجٹ پٹرول بموں کے دھماکوں ، گیس بموں کے شعلوں اور مختلف طرح کے ٹیکسوں کے ساتھ نافذ ہو گیا ہے۔کئی قسم کی فیکٹریاں ہڑتال پر جا چکی ہیں اور کچھ ہڑتال پر جانے کیلئے پر تول رہی ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر سب سے زیادہ پریشانی کا شکارہے۔ فیصل آباد اور ملتان میں ٹیکسٹائل کے کئی شعبے اپنی ملوں کو مکمل طور پر بند کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں

امریکی رہنما زالمے خلیل زاداور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا ساتواں اور شاید آخری رائونڈ قطر میں شروع ہو چکا ہے۔طالبان کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت ملا عبدالغنی بہادر کر رہے ہیں۔شیر محمد عباس بھی گروپ میں شامل ہیں۔ان میں سے ایک رہنما کو حال ہی میں غیر ملکی اشارے پر جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کامیابی چاہے دنیا کی ہو یا آخرت کی ،ہر دوجگہ فرد کی کامیابی کا انحصار سب سے زیادہ اس بات پرہوتا ہے کہ وُہ کن لوگوں کو اپنی راہنمائی کے قابل سمجھتا ہے ؟ان کے کردار کو اپنی زندگی میں کس قدر اہمیت دیتا ہے اور ان لوگوں کی ارادی یا غیر ارادی طور پر کتنی اتباع اور پیروی کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

قتل کیوں ہو گئے ہم پہ الزام ہے

قتل جس نے کیا ہے وہی مدعی

قاضیٔ شہر نے فیصلہ دے دیا

مزید پڑھیں

ادا جعفری نے کیا خوب کہا تھا کہ

محبت ایک راز ہے !

وہ راز ۔۔ روح میں رہے جو حسن بن کے جلوہ گر

نگاہ جس کی دید کی نہ تاب لائے عمر بھر

مزید پڑھیں

1975 کے ورلڈ کپ سے لے کر 2015کے ورلڈ کپ تک کئی ایسے اپ سیٹ میچز ہوئے جن کی یاد آج بھی باقی ہے۔ 2019 کے ورلڈ کپ میں اب تک ایک اپ سیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ یہ بھارت اور افغانستان کا میچ تھا جو افغانستان صرف پانچ رنز سے ہار گیا۔ اس میں بھارت کے باؤلر محمد شامی کی عمدہ باؤلنگ کا بہت عمل دخل تھا۔

مزید پڑھیں

بگڑی شراب

اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے تو محبت مانگو۔۔۔ محبت مل جائے تو سب کچھ مل جاتاہے ۔۔۔محبت کے بغیر ہر چیز ایسے ملتی ہے جیسے مرنے کے بعد کفن ملتاہے ۔۔۔ مگر میر ی مانو تو۔۔۔محبت بھی نہ مانگو۔۔۔ کیونکہ مانگی ہوئی محبت کا مزہ بگڑی ہوئی شراب جیساہوتاہے۔(بانوقدسیہ)

مزید پڑھیں

کڑاہی بینگن

اجزاء: کٹے بینگن1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،قصوری میتھی دو چائے کے چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،ہری مرچیں چار عدد،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،کڑی پتے چھ عدد،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،کارن فلور 1/2کپ،میدہ1/2کپ،اجوائن1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،تیل1/2کپ،نمک حسبِ ضرورت

مزید پڑھیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹر ی میں اپنی عمدہ پرفارمنس اور کردارنگاری سے ایک طویل عرصہ تک ناظرین کو متاثر کرنے والی فنکارہ ذہین طاہرہ کے والد بر ٹش د ور میں آرمی میں کیپٹن ڈاکٹر تھے ، ان کا تعلق لکھنو سے تھا ۔ والدہ کا تعلق بریلی سے تھا جبکہ ذہین طاہرہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 1942 ء میں پیدا ہوئیں ۔

مزید پڑھیں

خون کا ہونا زندگی کی علامت ہے۔ہماری رگوں میں دوڑتا خون ہی ہمارے چلنے ،پھرنے، اُٹھنے بیٹھنے اور ہماری تمام تر توانائیوں کا باعث ہے۔خون کی موجودگی کے بعد خون کی درُست روانی بھی اہمیت کی حامل ہے۔یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی غذائیں بتانے جا رہے ہیں جو خون کی روانی کو بہتر بناتی ہیں،جس کے باعث آپ اپنے اندر توانائی محسوس کرتے ہیں اور بہت سے بیماریوں کا شکار ہونے سے بھی بچ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

گھر کسے پیارا نہیں ہوتا۔اگر یہ واقعی گوشئہ عافیت ہوتو اس سے بڑھ کر اور نعمت کیا ہوسکتی ہے ،مگر ممکن ہے کہ آپ کی صحت کے لیے گھر میں ہی ایسی خطر ناک چیزیں بھی موجود ہوں جن سے آپ پوری طرح آگاہ نہ ہوں ۔آئیے ہم آپ کو بتائیں کہ وہ کیا چیزیں ہیں اور ان سے کس طرح نمٹنا چاہیے۔

مزید پڑھیں

مملکتِ خدادا، پاکستان نظریہ اسلام کے تحت وجود میں آیا۔ جس کی بنیاد اسلام کے رہنما اصول تھے۔ نظریہ کسی بھی قوم کے استحکام کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہوتا ہے۔ مسلمانان ہند برسوں غلامی کے طوق گلے میں پہنے ہوئے تھے، جب علامہ اقبال کے تصور کے آئینے میں قائد اعظم نے نظریہ اسلام کے پیرہن میں نظریہ پاکستان پیش کیا۔

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی بعض غیر مصدقہ معلومات سے عوام میں ایک روحانی مرض جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے وہ یہ ہے کہ ہر شخص ہر مسئلے میں اپنی رائے کو اہمیت دینے لگا ہے اس کی نظر میں کسی پروفیشنل ،متعلقہ فیلڈ میں تعلیم اور تجربہ کے حامل شخص کی رائے کی کوئی خاص اہمیت نہیں رہی اور وہ شخص اپنی رائے کو متعلقہ فیلڈ کے ماہر کی رائے کے مقابل لا کھڑا کرتا ہے

مزید پڑھیں

حکیم قاضی ایم اے خالد سبز الائچی پاک و ہندسمیت ایشائی ممالک میں گھروں میںعام مستعمل ہے اس کے بے شمار فوائد ہیںریاست میسور کی الائچی بہترین ہے ۔ دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں یہ پائی جاتی ہے۔اردو اور ہندی میں اسے چھوٹی الائچی یاسبز الائچی اور انگریزی میں کارڈاموم Cardamomکہتے ہیں۔ چھوٹی سی الائچی بڑے بڑے فائدے رکھتی ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔

مزید پڑھیں

نیند نہ آنا

ابودائود ، ترمذی ،نسانی اورمسند احمد میں یہ حدیث شریف لکھی ہے کہ حضرت رسول اللہﷺ یہ دعا سکھاتے تھے کہ اگر کسی کی نیند اچاٹ ہو جائے اور وہ اسمرض سے نجات پانا چاہتا ہو تو سوتے وقت یہ دعا پڑھا کرے :

 

مزید پڑھیں

نسیم صاحب ہمارے پرانے دوست ہیں۔ کئی دفعہ اپنے معاملات کے سلسلے میں آچکے تھے چنانچہ جب انہوں نے ہمیں اپنی نئی فیکٹری میں آنے کا کہا تو ہم وقت مقرّرہ پر پہنچ گئے لیکن وہاں ان کی بجائے ان کی عدم موجودگی کی پریشانی ہماری منتظر تھی۔ ان کا موبائل فون بند تھا۔ ہم کافی دیر :

مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کا مشہور تاریخی قصبہ۔ راولپنڈی سے بیس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ علاقہ صدیوں پہلے کھٹّر قوم کی ملکیت تھا۔ کھٹر خاں کے چوتھے بیٹے فیروز خاں کی اولاد میں سے سید احمد خاں ہوا تھا۔ وہ کسی طرح اپنے بیٹے خزان خاں کو ساتھ لے کر مغل عہد میں دہلی گیا اور شاہی ملازمت اختیار کرلی۔ اِسی دوران خزان خاں کی بہن گل بیگم پر دربار شاہی کا ایک بڑا افسر فریفتہ ہو گیا اور اس کا رشتہ مانگا۔

مزید پڑھیں

ٹام نے ان سے ذکر نہیں کیا تھا لیکن وہ دن بھر آگ بگولا گوروں کی باتیں سنتا رہا تھا جو کہہ رہے تھے کہ وہ خون کی ندیاں بہا دیں گے لیکن ریاستی حقوق کے نام پر شمال کے آگے نہیں جھکیں گے اور نہ غلام رکھنے کا حق چھوڑیں گے۔

مزید پڑھیں

نگاہ جس کی دید کی نہ تاب لائے عمر بھر ۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : رُباب
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW