☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا دنیا اسپیشل عالمی امور متفرق سنڈے سپیشل فیشن کچن کی دنیا طب کھیل رپورٹ کیرئر پلاننگ روحانی مسائل ادب
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے ’’اے اللہ!میں تیری پناہ چاہتا ہوں فکر سے، غم سے، اور کم ہمتی اور کاہلی و بزدلی سے اور بخل و کنجوسی سے اور لوگوں کے دبائو سے۔‘‘

مزید پڑھیں

ابھی حال ہی میں لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلا اجازت دوسری شادی کرنے پر بیگم کی درخواست پراس کے شوہر رشید کو 11مہینے کے لئے جیل بھجوا دیا،مجرم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔ یہ اپنی نوعیت کاپہلا فیصلہ نہیںہے ۔نومبر 2017میں لاہور میں جج جواد علی نقوی نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر شادی کرنے پر شوہر کو چھ ماہ قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔

مزید پڑھیں

29مئی 2019ء اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں میانمار حکومت،فوج ،بدھ مت کے مذہبی پیشوائوں اور آن سا ن سوچی کی خاموشی کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مصنف گرٹ روزن تھل (Gert Rosenthal) نے دل دہلا دینے والے واقعات لکھتے ہوئے وہاں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علمبردار آن سان سوچی کو ناکام قرادر دیا ہے ۔ زیر نظر مضمون اسی رپورٹ کے حصوں پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں

بچے چاہے چھوٹے ہوں یا بڑئے آجکل کے والدین کو ایک ہی شکایت ہوتی ہے اُن کی بات نہیں مانتے اوراس وجہ سے بعض والدین بہت سخت رویہ اپناتے ہیں ، ہر کام میں روک ٹوک کرتے ہیں اور مائیں گھروں میں اکثر چیختی چلاتی نظر آرہی ہوتی ہیں۔ آجکل بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی تربیت کی ضرورت ہے اس کیلئے شادی سے پہلے انھیں تربیتی کورس کرانے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں

پاک ، امریکہ تعلقات میںگذشتہ 2دہائیوں میں گرمجوشی رہی نہ سرد مہری۔۔۔

اُتار چڑھائو آئے توکبھی مدو جزر کی سی کیفیت ۔

کبھی تیز رفتاری تو کبھی سپیڈ بریکر جیسا ٹھہرائو ۔

مزید پڑھیں

ناصر کاظمی نے کیا خوب کہا تھا کہ

پردے میں ہر آواز کے شامل تو وہی ہے

ہم لاکھ بدل جائیں مگر دل تو وہی ہے

موضوع ِسخن ہے وہی افسانہ شیریں

مزید پڑھیں

مُرغ چھولے

اجزاء:چکن1/2کلو،اُبلے سفید چنے دو کپ،ٹماٹر ایک پائو،پیاز ایک عدد،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ

ترکیب:پہلے تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں اور نکال لیں۔اب پیاز اور ٹماٹر ملا کر پیس لیں،پھر چکن کو تیل میں ڈال کر گولڈن برائون کریں اور اس میں پسی پیاز اور ٹماٹر شامل کر دیں۔اس کے بعد پسی لال مرچ،ہلدی،پسا دھنیا،گرم مصالحہ،ثابت گرم مصالحہ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر ڈھک دیں۔چکن گل جائے تو اس میں اُبلے سفید چنے ڈالیں۔آخر میں کٹی ادرک،کٹی ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔مُرغ چھولے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں

لیچی کا نباتاتی نام لیچی چا ئنین سیسLitchi Chinensesہے ۔لیچی میں باہر کی طرف ایک پتلا اور سخت سرخ گلابی چھلکا ہوتا ہے جس پر تیز نوکدار ابھارہوتے ہیں اس کے اندرونی جانب ایک جھلی ہوتی ہے جس میںلیچی کا سفیدگودابڑے سے بیج کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے گودے کا ذائقہ نہائت شیریںاور خوش مزہ ہوتا ہے۔ا

مزید پڑھیں

کرکٹ میں افتتاحی بلے باز خصوصی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ اگر افتتاحی بلے باز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کریں تو باقی آنے والے بلے بازوں کیلئے خاصی آسانی ہو جاتی ہے اور وہ بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے عالمی میچوں میںمقبوضہ کشمیری بھی فریق ہوتے ہیں۔ہر گلی سے ایک ہی آواز اٹھتی ہے۔۔۔۔۔جیتے گا بھئی جیتے گا۔۔پاکستان جیتے گا۔۔ذرا زور سے بولو ۔۔جیتے گا ،پاکستان جیتے گا۔اس بار بھی ان کی آنکھیں پاکستان کی جیت کے لئے ترس رہی تھیں، دل ہمارے حق میں دھڑک رہے تھے،وہ تو ہم ہیں جو ان کی امیدوں پر پورا ہی نہ اتر سکے۔ ان کے خواب نیوزی لینڈ نے پورے کردئیے ۔ بھارت کی عبرت ناک شکست پر پورا کشمیر بول اٹھا۔۔۔۔۔ہارے گا، بھئی ہارے گا۔۔۔بھارت ہارے گا۔

مزید پڑھیں

زمانہ قدیم سے ہی دنیا بھر میں کہانیاں سُننا اور سنانا پسندیدہ ترین شغل رہا ہے۔ کہانیوں سے ہم نہ صرف اخلاقی قدریں سیکھتے ہیں بلکہ ان سے سیکھی باتیں ہماری زندگیوں پر انمٹ اور دیرپا نقوش چھوڑتی ہیں۔ ذیل میں چھ کہانیاں بیان کی جارہی ہیں جو ہمارے ذہنوں کو تفکر پر آمادہ کرتی ہیں اور کامیابی کی بنیاد بنتی ہیں۔

مزید پڑھیں

سورئہ انعام کی آیت سے ہر درد میں کمی

وَاِنْ یَّمْسَسْکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَـــــہٗ اِلاَّ ھُوَ ۱ وَاِنْ یَّمْسَسْکَ

بِخَیْرٍ فَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ } (سورئہ انعام : ۱۷)

اگر آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور درد سے شفا حاصل کرنی ہو تو سات (۷) یا گیارہ (۱۱) دفعہ مذکورہ آیت کو جس جگہ تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھیں اور دم کریں۔ انشاء اللہ کمی آئے گی۔

 

 

 

مزید پڑھیں

اگلی بار مالک مرے کھیتوں میں آئے تو جارج جانسن نے بھرپور اداکاری کی اور سب کو خوب سخت سست کہا۔ ’’کیسا کام کر رہے ہیں یہ سب؟’’مالک نے پوچھا۔‘‘ ویسے تو ٹھیک ہیں۔’’جارج نے جواب دیا۔‘‘ لیکن ایک دو ہفتوں میں اور ٹھیک ہو جائیں گے۔‘‘

مزید پڑھیں

نا شکرا

شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہے۔ایسی بیماری جو ہمارے دل کو روزانہ ہی کشادگی سے تنگی کی جانب لگلے جاتی ہے۔جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی۔اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی عادت بھی نہیں پڑتی۔اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد کرنے کی بھی عادت نہ ہو تو ہم کسی مخلوق کا احسان ادا کرنے کی عادت کو بھی نہیں سیکھ سکتے۔(پیر کامل)

مزید پڑھیں

وہ رنگ، وہ آواز، وہ سج اور وہ صورت ۔۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : سعدیہ
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW