☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(ڈاکٹر محمد طاہر القادری) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) صحت(ڈاکٹر آصف محمود جاہ ) فیچر(ڈاکٹر سعدیہ اقبال) کیرئر پلاننگ(پرفیسر ضیا ء زرناب) رپورٹ(محمد ندیم بھٹی) ہم ہیں پاکستانی(رحمی فیصل) ہم ہیں پاکستانی() فیشن(طیبہ بخاری ) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() کھیل(عبدالحفیظ ظفر) خواتین(وردہ صدیقی ) خواتین(انعم ثناء) خواتین() خواتین() متفرق(عذرا جبین) متفرق(اسحاق جیلانی) روحانی مسائل(مفتی محمد یونس پالنوری) ادب(الیکس ہیلی ترجمہ عمران الحق چوہان)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

یہ ہجرت کا چھٹا سال تھا، مکہ سے نکلے ہوئے حضور نبی اکرمﷺ کوپانچ سال گزر چکے تھے۔ ابتلاو آزمائش کے پانچ سال، غزوہ بدر سے غزوہ خندق تک اور پھر غزوہ بنو قریظہ تک عسکری مہمات کاایک صبر آزما دور اپنے اختتام کو پہنچ چکا تھا۔

مزید پڑھیں

میڈیکل پروفیشن کا ریگولیٹر اپنی موجودہ شکل میں آخری سانسیں لے رہاہے، موجودہ پی ایم ڈی سی کا آخری اجلاس 29اگست کو ہوگا۔ پی ایم ڈی سی آرڈیننس 5ستمبر کو ختم ہو جائے گا۔ سینیٹ کی جانب سے منظوری نہ ملنے پر یہ باڈی تحلیل ہوجائے گی ، نئی پی ایم ڈی سی پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے چند افراد پر مشتمل عارضی پی ایم ڈی سی بنے گی ۔ہو سکتا ہے کہ اس باڈی میں موجودہ پی ایم ڈی سی کے بھی کچھ لوگ شامل ہوں۔اس پی ایم ڈی سی کاکام موجودہ فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہو گا۔

مزید پڑھیں

موسم برسات میں بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کا زبردست اندیشہ ہوتا ہے جو وبائی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔ ان بیماریوں پر قابو پانے کے لیے عمومی نوعیت کی آسان اور حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

رشتے آسمانوں پہ طے ہوتے ہیں،کچھ کی قسمت میں آزاد رہنا لکھا ہوتا ہے،وہ کہتے ہیں کہ ہم ساری زندگی اکیلے ہی رہیں گے،

مزید پڑھیں

زمانہ قدیم سے ہی دنیا بھر میں کہانیاں سُننا اور سنانا پسندیدہ ترین شغل رہا ہے۔ کہانیوں سے ہم نہ صرف اخلاقی قدریں سیکھتے ہیں بلکہ ان سے سیکھی باتیں ہماری زندگیوں پر انمٹ اور دیرپا نقوش چھوڑتی ہیں۔ ذیل میں چھ کہانیاں بیان کی جارہی ہیں جو ہمارے ذہنوں کو تفکر پر آمادہ کرتی ہیں اور کامیابی کی بنیاد بنتی ہیں۔

مزید پڑھیں

کہا جاتا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر نہیں ہے، اسے عالمی طاقتوں نے بھلا دیا ہے مگر گزشتہ دو برسوں سے اقوام متحدہ بھارتی مقبوضہ کشمیر پر رپورٹیں جاری کر رہی ہے، دوسرے ممالک کی طرح بھارت بھی اقوا م عالم کی نظروں میں ہے۔اس سلسلے کی پہلی رپورٹ مئی 2018ء میں شائع ہوئی تھی اور دوسری رپورٹ اسی سال سامنے آئی ہے۔

مزید پڑھیں

آج میں آپ کو دو باہمت اور ذہین پاکستانیوں کی کہانی سنانے والی ہوں جنہوں نے حال ہی میں اپنے اپنے شعبے میں نام کمایا ہے۔ایک کا تعلق شاعری اور ناول نگاری سے ہے ،اور دوسری ننھی بچی پہاڑوں کی شہزادی ہے۔

مزید پڑھیں

مانچسٹر میں مقیم پاکستانی شاعر زاہد حسن زرخیز ذہن ہی نہیں رکھتے ،شاعری ہی نہیں کرتے بلکہ سائنسی سوچ کے بھی مالک ہیں ،ان میں سفارت کارانہ صلاحیتیں بھی بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں۔انہوں نے مانچسٹر کے حالات پر ایک نظم لکھی ،عنوان تھا ’’میں مانچسٹر کا بیٹا ہوں‘‘(Made in Manchester)۔نظم بہت شاندار تھی۔ شہر مانچسٹر کی شان میںخوبصورت بحر اور وزن میں لکھی جانے والی یہ نظم مانچسٹر کی ضلعی انتظامیہ کے دل کو بھا گئی۔

مزید پڑھیں

آمنہ کو پروین شاکر کی یہ غزل بہت پسند ہے

چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی

خامشی میں بھی وہ باتیں اُس کی

میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں

مزید پڑھیں

٭:شاید دنیا ابھی انتہا پسندی کے مزاج سے باہر نکلنے کو تیار نہیں ۔

٭:ہر ملک گلے شکوے کر رہا ہے کہ وہ انتہا پسندی ، نفرت اور تعصب پسندی کا شکار ہے ۔۔۔

مزید پڑھیں

دھواں مٹن بوٹی

اجزاء :بکرے کا گوشت1/2کلو،دہی ایک پائو،پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،گول لال مرچ چھ عدد،زیرہ دو چائے کے چمچ،ہری مرچ دو عدد، لہسن کے جوئے چھ عدد،ادرک ایک ٹکڑا،ٹماٹر ایک عدد،ہرا دھنیا1/2 گٹھی، پیاز دو عدد،لیمو ں کا رس چار کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا،تیل1/2کپ

ترکیب:بلینڈر میں گول لال مرچ،زیرہ،ہری مرچ،لہسن کے جوئے، ادرک، پیاز اور دہی پیس لیں۔اب اسے بکرے کے گوشت کی بوٹیوں پر لگائیں،ساتھ ہی پپیتے کا پیسٹ،لیموں کا رس،پسا گرم مصالحہ اور نمک لگا کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں،پھر انہیں گرم تیل میں بھونیں۔گل جائیں تو کوئلے کا دھواں دیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کچھ غیر مسلم کرکٹرز نے بھی خدمات سرانجام دیں۔ ان میں ویلس میتھائس، انیل دلپت، دانش کنیریا اور یوسف یوحنا شامل ہیں۔ یوسف یوحنا نے 2004میں اسلام قبول کرلیا اور وہ محمد یوسف ہو گئے۔ ویلس میتھائس کی شہرت ان کی زبردست فیلڈنگ کی وجہ سے تھی لیکن وہ ایک اچھے بلے باز بھی تھے۔ انیل دلپت وکٹ کیپر بلے باز تھے لیکن وہ جلد ہی کرکٹ سے آؤٹ ہو گئے کیونکہ ان کی کارکردگی ناقص تھی۔

مزید پڑھیں

ہنر ایک ہیرا ہے یہ جس کے پاس بھی ہے وہ خوش قسمت اور مالدار انسان ہے۔یہ ابن آدم پر مبنی ہے کہ وہ اپنے ہیرے کو کیسے قیمتی سے قیمتی بنا کر اس سے منافع حاصل کرتا ہے۔ہنر کا حصول صرف مرد کے ساتھ خاص نہیں ہونا چاہیے بلکہ فی الزمانہ خواتین کے پاس بھی زائد نا سہی کم از کم ایک ہنر تو ضرور ہونا چاہیے۔افسوس ہمارے معاشرے میں ہنر سے متعلق اکثر اوقات یہ سننے میں آتا ہے " حالات ایک سے نہیں رہتے بُرے وقت میں کام آئے گا " ۔اگربُرے اور مشکل وقت کے انتظار کے بجائے اپنے ہنر سے موجودہ حالات کو خوشحال بنانے کی کوشش کی جائیتوہمارے حق میں بہت بہتر ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں

آج کل کے جدید دور میں جہاں تعلیم ضروری ہے وہاں تربیت بھی ضروری ہے۔تعلیم وہ ہے جو کتاب میں لکھی ہے۔استاد نے پڑھایا ،بچے نے یاد کیا ،امتحانی پرچے میں لکھا ،پاس یا فیل ٹھہرا۔ڈگری ہاتھ میں آئی جس کے ذریعے اس نے زندگی میں روزی کمانی ہے۔

مزید پڑھیں

پانی جلد کی قدرتی چمک اور صحت کے لیے کتنا ضروری ہے یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں،روزانہ آٹھ سے دس گلاس پانی پینے سے نا صرف جسم کے اندر موجود مُضر اجزاء کا خاتمہ ہو جاتا ہے بلکہ جلد نرم و ملائم اور چمکدار بھی نظر آتی ہے۔

مزید پڑھیں

اُبلتے ہوئے دودھ کو گرنے سے بچانے کے لیے دیگچی کے کنارے پر تھوڑا سا گھی یا مکھن لگا دیں ،اُبلتے وقت دودھ نیچے نہیں گرے گا۔

مزید پڑھیں

دنیا آگ کا گولہ بنتی جارہی ہے،،ہر طرف پانی کی پکار ہے، کراچی سے خیبر تک نہیں بلکہ کراچی سے امریکہ تک موسمیاتی تبدیلیوں نے پانی کو دنیا بھر کا مسئلہ نمبر ون بنا دیا ہے۔گزشتہ چند برسوں میںمون سون کا 78سالہ شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے، بارشوں کے بارے میںکچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا۔

مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد میں شاپنگ بیگز پر پابندی لگا دی ہے۔ملک بھر میں پابندی لگانے پر کام ہو رہا ہے مگر حکومت کے پاس اس کا کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔ بہت پہلے تھیلے بنائے جاتے تھے جن میں صارفین اپنا سودا سلف خریدتے تھے۔ اب پٹسن کی انڈسٹری پاکستان میں ختم ہو چکی ہے۔1970ء کے عشرے میں اس انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا آغاز ہوا جو اب تک جاری تھا، یہ پٹسن کا خلاء پورا کرنے میں کامیاب رہی،اسی لئے جلد ہی مقبولیت حاصل کرلی۔

مزید پڑھیں

سورئہ بقرہ کی فضیلت

حضرت معقل بن یسارؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سورئہ بقرہ قرآن پاک کی بلندی ہے۔ اس کی ایک ایک آیت کے ساتھ اسّی (۸۰) اسّی (۸۰) فرشتے ناز ل ہوئے تھے اور بالخصوص آیت الکرسی تو خاص عرش تلے سے نازل ہوئی اور اس سورت کے ساتھ ملائی گئی۔ سورئہ یٰسین قرآن کا دل ہے جو شخص اسے اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی اور آخرت طلبی کے لیے پڑھے اسے بخش دیاجاتا ہے۔ اس سورت کو مرنے والوں کے سامنے پڑھا کرو‘‘۔ مسند احمد ، صحیح مسلم ترمذی اور نسائی میں حدیث ہے کہ’’ اپنے گھروں کو قبریں نہ بنائوجس گھر میں سورئہ بقرہ پڑھی جائے وہاں شیطان داخل نہیں ہوسکتا‘‘۔ ایک اور حدیث ہے کہ ’’جس گھر میں سورئہ بقرہ پڑھی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے‘‘۔

 

مزید پڑھیں

سچا راستہ

روحانیت کے راستے پر چلنا ہے تودل سے کینہ، حسد ، بغض،نفرت اور تکبر کو نکالنا پڑے گا۔اللہ کی مدد لینی ہے تو اس کے بندوں پر بھی مہربان ہوناپڑے گا۔عبادت سے پارسائی ملتی ہے، اور نیکیاں کرنے سے رب ملتا ہے۔

مزید پڑھیں

ٹام اپنی گاڑی میں مصروف تھا کہ پچھلے دروازے پر دستک ہوئی۔ رات کا وقت تھا۔ لیکن دروازہ کھولنے سے پہلے ہی اسے اندازہ ہوگیا کہ کون ہے۔ اولڈ جارج جانسن باہر کھڑا تھا۔

مزید پڑھیں

شعر کہتی ہوئی آنکھیں اُس کی ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل کا نام : آمنہ
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW