☰  
× صفحۂ اول (current) عید اسپیشل(ڈاکٹر محمد طاہر القادری) عید اسپیشل(ڈاکٹر آصف محمود جاہ ) عید اسپیشل(حافظ کریم اللہ چشتی) عید اسپیشل(امیر محمد اکرم اعوان) عید اسپیشل() عید اسپیشل(سید علی شاہ نقوی) عید اسپیشل(نجف زہرا تقوی) عید اسپیشل(نجف زہرا تقوی) آزادی اسپیشل(صہیب مرغوب) آزادی اسپیشل(محمد ندیم بھٹی) فیشن(طیبہ بخاری ) خصوصی رپورٹ(ڈاکٹر ایم اے صوفی) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) متفرق(بلال حیدر) ادب(الیکس ہیلی ترجمہ عمران الحق چوہان)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

اس دن قربانی ادا کی جاتی ہے اور مسلمانانِ عالم کو قربانی کا فریضہ سرانجام دے کر اتنی خوشی نصیب ہوتی ہے کہ سارے سال میں کسی اور دن نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیں

عید الاضحی کا تہوار مسلمانوں کے لیے بڑا اہم ہے۔ استطاعت رکھنے والے مسلمان حج کے لیے جاتے ہیں ۔ حج پہ نہ جانے والے مسلمان اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کر کے اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ وہ اللہ کے حکم پر اس کی راہ میں کوئی بھی قربانی کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِیْ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ مِنْ الصبَّرِیْنَ۔’’اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابر کرنے والوں میں سے پائیں گے‘‘

مزید پڑھیں

ہم قربانی کیوں کرتے ہیں ؟ اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ ہم قربانی اس لیے کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور قربانی کرنے کا حکم دیا۔آپ ﷺ نے حج کے موقع پر بھی قربانی کی اور حج کے علاوہ ہر عید قربان پر بھی قربانی کی۔

مزید پڑھیں

مٹن کٹا کٹ

اجزاء:مٹن گردے دس عدد،مٹں مغز پانچ عدد،مٹن دل آٹھ عدد،مٹن چانپ آٹھ عدد،مکھن ایک چوتھائی کپ،کوکنگ آئل آدھا کپ،پیاز ایک کپ،ٹماٹر ایک کپ،ہری مرچ چار سے پانچ عدد،لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی،ہلدی آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی،نمک حسبِ ذائقہ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،ادرک ایک کھانے کا چمچ،ہرا دھنیا آدھی گٹھی،کٹا کٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ،کٹا کٹ مصالحے کے لیے،سونف دو کھانے کے چمچ،زیرہ دو کھانے کے چمچ،ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ،لال مرچ دس سے بارہ عدد ثابت،زعفرانی گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،سوکھی میتھی دو کھانے کے چمچ

(کٹا کٹ مصالحے کے لیے)سونف ،زیرہ،ثابت دھنیا،ثابت لال مرچ،زعفرانی گرم مصالحہ اور سوکھی میتھی کے پتوں کو ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔اب اسے برنی میں بھر کر رکھیں۔

ترکیب:گُردے اور دل کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کا ٹ لیں۔مٹن چانپوں کو اتنا اُبالیں کہ آدھی گل جائیں۔ایک پین میں ایک کپ پانی اُبال لیںا ور اس میں مغز ڈال کر دو سے تین منٹ تک اُبالیں۔اب پانی سے نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اب پین میں کٹے ہوئے گردے،دل اور اُبلی ہوئی چانپیں ڈالیں،پھر اس میں پسی لال مرچ،پسی ہلدی،نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے دس منٹ پکائیں۔ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے کٹی پیاز ڈالیں،ساتھ میں ٹماٹر،ران اور فرائی کیے گئے گردوں کا مکسچر شامل کر کے مزید پانچ سے دس منٹ پکائیں۔اب چانپیں گل جائیں تو اس میں اُبلا ہوا مغز شامل کریںساتھ میں کٹا کٹ مصالحہ ڈالیں۔کٹی ادرک اور کٹی ہری مرچ شامل کر کے پانچ منٹ فرائی کرنے کے بعد آنچ سے اُتار لیں۔آخر میں لیموں کا رس شامل کر کے مکس کریں اور پلیٹر میں نکال لیں۔مکھن اور ہرے مصالحے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

مزید پڑھیں

عیدالاضحی ایک اجتماعی تہوار ہے مگر افسوس کہ ہم اجتماعیت سے پرہیز کرتے ہیں تین دن جاری رہنے والے اس تہوار کے اثرات کئی ہفتوں اور اور مہینوں تک رہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اجتماعیت کا تصور نظر انداز کر دیتے ہیں۔ فریضہ قربانی انفرادی طور پر ادا کیا جا تا ہے۔

مزید پڑھیں

عیدِ قُرباںکے موقع پر گوشت کو احتیاط سے کھائیں۔دن بھر میں صرف ایک پائو گوشت نقصان نہیں دیتا ،تاہم ذیا بطیس اور امراضِ قلب کے مریض گائے کے گوشت،کلیجی ،مغز اور گردوں کے کھانے سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ ان تینوں میں مکمل کولیسٹرول ہوتا ہے جو دل اور ذیا بطیس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

عید چاہے چھوٹی ہو یا بڑی خواتین کی تیاری بھر پور ہوتی ہے۔اس کے لیے وہ پارلرز کے چکر تو لگاتی ہی ہیں لیکن اگر آپ کے پاس پارلر جانے کا وقت نہیں یا بجٹ کم ہے تو ایسے میں گھر پر بھی عید سے پہلے اپنے حُسن کو سنوارا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

29جولائی کواتر پردیش کے ضلع(Chandauli) میں 15سالہ لڑکا آگ میں جھلس رہا تھا،مدد، مددپکار رہا تھا، مٹی کے تیل سے اس کا جسم بری طرح جل چکا تھا،اسے فوراََ ہی وارنسی ہسپتال (Varanasi) میں داخل کروایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔نزعی بیان کے مطابق وہ پل دھدری (Dudhari bridge) سے گزر رہا تھا کہ اچانک دو نوجوانوں نے گھیر لیا ۔ دونوں نے اسے بار بار ’’جے شری رام اور جے ہنومان ‘‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔

مزید پڑھیں

14اگست کو ہم اپنا 73واںیوم آزادی منا رہے ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے نقشے پر ابھرنے والے اس ملک کی دنیا میں کنٹری بیوشن کیا ہے؟ پاکستان نے قائم ہونے کے بعدمختصر سے عرصے میں جتنی ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی۔ کچھ اللہ کی رحمت ہے جس نے قدرتی طور پر ہمیں خطے میںایساجغرافیائی مقا م عطا کیا ہے کہ ہم سے نظریں چرانے والے ممالک بھی آخر میں ہماری ہی مدد مانگتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عیدالفطر ہو یا عید الاضحی ہر دل سے ایک ہی دعا نکلتی ہے کہ

اللہ کرے کہ تم کو مبارک ہو روز عید

ہر راحت و نشاط کا ساماں لیئے ہوئے

مزید پڑھیں

بھارتی مقبوضہ کشمیر 1947ء سے لے کر آج تک سلگ رہا ہے،چھ لاکھ فوج ہندوستان کی چھ لاکھ وحشی فوج کشمیر کے معصوم انسانوں کا خون بہارہی ہے اور ساری دُنیا کی آنکھیں بند ہیں یا سیاہ عینکیں لگا رکھی ہیں۔

مزید پڑھیں

کسی نے پوچھا ضمیر کب سے ہے ۔۔۔عمر کتنی ، مزاج کیسا ہے ۔ ؟

رفتار کتنی، گفتار کیسی ۔۔۔کیا دِکھتا ، چلتا ، بولتا بھی ہے ۔۔۔

مزید پڑھیں

طارق شاہ اپنے چار پھولوں حسینہ شاہ ، شمائلہ شاہ ، مشال اور عائشہ کی ساتویں برسی 22اگست 2019ء کو منائیں گے جس میں قرآن خوانی ہو گی اور ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جائیگی ۔

مزید پڑھیں

صرف ہم اور ہمارا اللہ

زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس پر آجاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہیں۔وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے۔کوئی ماں باپ، کوئی بہن بھائی، کوئی دوست نہیں ہوتا۔پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہمارے پیروں تلے زمین ہے نہ سر کے اوپرکوئی آسمان۔بس ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلاء میں بھی تھامے ہوئے ہے۔پھر پتہ چلتا ہے کہ ہم زمین پر پڑی مٹی کے ایک ڈھیر میںایک ذرے یا درخت پر لگے ایک پتے سے زیادہ وقعت نہیں رکھتے۔پھر پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے ، صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر فرق نہیں پڑتا۔

مزید پڑھیں

اسی سال ول نے برتھا کو پیانو سکھانے کے لیے ایک استاد رکھا جو ہر ہفتے میمفس سے آتا تھا۔ اس میں خدا داد صلاحیتیں تھیں اور بہت جلد وہ نیو ہوپ کلرڈ میتھوڈسٹ ایپی سکوپل چرچ کے کائر (Choir) میں پیانو بجانے لگی۔ ول گرجے کا متولی تھا اور سنتھیا عورتوں کے بورڈ کی تاحیات صدر تھی۔

مزید پڑھیں

چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : بختاور + آرزو
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW