☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مفتی محمد یونس پالنوری) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) نواجوان نسل(صہیب مرغوب) کچن کی دنیا خصوصی رپورٹ(محمد ندیم بھٹی) کھیل(عبدالحفیظ ظفر) فیشن(طیبہ بخاری ) انٹرویوز(مرزا افتخاربیگ) خواتین(نجف زہرا تقوی) شوبز(عبدالحفیظ ظفر) کیرئر پلاننگ(پرفیسر ضیا ء زرناب) متفرق(اسد سلیم شیخ) ادب(طاہر اصغر)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

دعاعبادت کاجوہر ہے اور عبادت کا مستحق تنہا خدا ہے ۔اس لئے دعا صرف خدا سے مانگئے ، اس کے سوا کبھی کسی کو حاجت روائی کے لیے نہ پکاریئے، قرآن پاک کا ارشاد ہے :

مزید پڑھیں

٭:درد کی تصویر ۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر خطرے کے بادل مدتوں سے منڈلا رہے تھے ۔۔۔

مزید پڑھیں

بھٹو مرحوم نے کہا تھا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ۔لیکن پاکستان پاکستان نوجوانوں کا ملک کہلاتا ہے یہاںنوجوان طاقت کا سرچشمہ ہیں ، یہ قوم کا مستقبل ہیں۔ ہمیں ان سے بہت توقعات ہیں،ان کی آنکھوں میں بیشمار خواب ہیں۔ ہم یورپ اور مشرق وسطیٰ ، مشرقی ایشیاء ، جنوبی ایشیا اور سنٹرل ایشیاء کے درمیان میں واقع ہیں۔

مزید پڑھیں

ٹوئسٹر ریپس اجزاء:(روٹی کے لیے اجزاء)میدہ دو کپ،نمک1/2چائے کا چمچ،بیکنگ پائوڈر1/2چائے کا چمچ،تیل1/4کپ،نیم گرم پانی گوندھنے کے لیے(فلنگ کے لیے اجزاء) چکن بون لیس فلے دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پیپریکا ایک چائے کا چمچ،چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ،ہاٹ ساس ایک کھانے کا چمچ،کارن فلیکس(چورا) ایک کپ،فریش بریڈ کرمبز1/4کپ،بند گوبھی سلائس1/2کپ،ٹماٹر کیوبز دو سے تین کھانے کے چمچ،مایونیز تین کھانے کے چمچ،سلاد پتے حسبِ ضرورت(بیٹر کے لیے اجزاء) میدہ دو کھانے کے چمچ،کارن فلور ایک کھانے کا چمچ،سیلف رائزنگ فلار ایک کھانے کا چمچ،بیکنگ پائوڈر1/4چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ،کالی مرچ1/4چائے کا چمچ،پیپریکا1/4چائے کا چمچ،چلی ساس ایک کھانے کا چمچ،ہاٹ ساس ایک کھانے کا چمچ،ٹھنڈا پانی بیٹر بنانے کے لیے ترکیب:روٹی کے لیے پہلے روٹی کے اجزاء ملا کر درمیانے سائز کی نرم ڈو گوندھ لیں،پھر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب اس کی ڈنر پلیٹ سائز روٹی بنا لیں،پھر اسے توے پر دونوں طرف سے پکائیں اور ڈھک کر رکھ دیں۔بیٹر بنانے کے لیے پہلے چکن کو دیے گئے تمام اجزاء سے میری نیٹ کر کے تیس منٹ رکھ دیں۔اب اسے بیٹر میں ڈِپ کر کے کارن فلیکس اور بریڈ کرمبز کے مکسچر میں کوٹ کریں اور گولڈن فرائی کر لیں۔اسمبل کے لیے اب روٹی پر فرائیڈ چکن،ٹماٹر،کیوبز،سلاد پتے،بند گوبھی سلائس ،مایونیز اور دو کھانے کے چمچ ٹوئسٹر کے ڈل دیں۔آخر میں رول کی طرح فولڈ کر کے پیپر میں لپیٹ کر سرو کریں۔

مزید پڑھیں

گزشتہ چند سالوں سے مساجد ، سیاہ فاموں کے گرجا گھروں، دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں پر حملے جاری ہیں۔ گور ے نسل پرست کہیں بموں سے حملہ کر رہے ہیں اور کسی پر کار چڑھا دی، کہیں اندھا دھند فائرنگ کر کے معصوم شہریوں کو خاک و خون میں نہلا دیا تو کہیں خنجر گھونپ دئیے۔

مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنا ہر کسی کا حق ہے۔ ان شادیوں میں کئی کامیاب ہوتی ہیں لیکن کچھ شادیاں ناکام بھی ہوجاتی ہیں۔ جب بات کرکٹرز کی ہو تو پھر یہ جواز پیش کیا جاتا ہے کہ مشہور شخصیات اگر ایسی غیر ملکی خواتین سے شادی کرلیں جو خود بھی شہرت کے آسمان پر ہوں تو اُن کے اس فیصلے کے پیچھے واضح منطق ہوتی ہے۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔

مزید پڑھیں

مرے ہم سفر !تری نذر ہیں مری عمر بھر کی یہ دولتیں مرے شعر ، میری صداقتیں ، مری دھڑکنیں ، مری چاہتیں

مزید پڑھیں

حریم فاروق ایک کامیاب پاکستانی ماڈل، اداکارہ اورپروڈیوسر ہیں جنہوں نے اپنے شوبز سفر کا آغاز 2012 میں کیا اور تھوڑے ہی عرصے میں زبردست کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مختلف سیریلز اور بہت ساری فلموں میں کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں

میک اپ ہمیشہ موقع محل اور وقت کی مُناسبت سے کیا جاتا ہے،لہذٰا شام کے وقت میک اپ کرتے ہوئے موجودہ فیشن کے ساتھ اصول اپنا نا کبھی نہ بھولیں۔

مزید پڑھیں

اگر آپ چاہتی ہیں کہ دانتوں پر میل کی تہہ نہ جمے اور آپ کے دانت ہمیشہ چمکتے ہوئے نظر آئیں، تو اس کے لیے سب سے پہلے تو آپ دن میں دو سے تین بار دانت برش کرنے کی عادت اپنائیں۔ایسا کرنے سے آپ نہ صرف دانتوں کی بیماریوں سے بچی رہیں گی بلکہ منہ میں انفیکشن ہونے کے خطرات بھی بڑی حد تک کم ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیں

صابن اور شیمپو کو آپ روزانہ نہانے دھونے کے لیے تو ہمیشہ سے استعمال کرتے آئے ہیںاور صابن تو دن میں کئی بار ہاتھ ،مُنہ دھونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے،مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ جلد صاف کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ٹکیہ اور کیا کچھ کر سکتی ہے؟ہو سکتا ہے آپ کو یقین نہ آئے لیکن صابن صفائی کرنے کے لیے علاوہ آپ کے کئی دن بھر کے دوسرے کام بھی آسان بنا سکتے ہیں،مثلاً اسے آپ گھر سے مکھیاں دور کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں،سلائی آسان بنا سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ ایسا کر سکتے ہیں جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔ذیل میں صابن کے چند ایسے کمالات بتائے جا رہے ہیں جنہیں یقینا آپ نے آج سے پہلے آزمایا ہو گا اور ان کے بارے میں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

مزید پڑھیں

اگر مُرغی شوربے والی پکانی ہو تو اسے پکانے سے دس پندرہ منٹ پہلے لیموں کا رس اورسرکہ لگا کر رکھ دیں،پھر گھی میں تل کر مصالحہ ڈال کر پکائیں۔

مزید پڑھیں

شاید ہی کوئی بچہ ایسا ہو گا جس نے الہ دین اور جادوئی چراغ کی کہانی نہ پڑھی ہو ۔ دراصل یہ ایک عربی کہانی ہے اور الہ دین ایک عربی لڑکا ہے لیکن یہ کہانی نہ صرف بر صغیر پاک و ہند بلکہ یورپ اور امریکہ میں بھی بہت مقبول ہوئی ۔ہندوستان میں اس پر کئی فلمیں بن چکی ہیں جبکہ ہالی وڈ میں بھی اس پر فلمیں بنی ہیں ۔

مزید پڑھیں

دنیامیں کوئی کروڑ پتی ہے تو کوئی چندروپوں کو ترس رہا ہے۔ کوئی خزانوں کا مالک ہے تو کسی کے گھر میں فاقوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ کوئی دنوں میں لاکھوں کماتا ہے تو کسی کو سالوں میں ہزاروں سے گذارہ کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں

پنجاب میں مسلمانوں کی آمدکے بعد فنِ تعمیر کا ایک نیا باب کُھل گیا۔ انہوں نے مذہبی عمارات کے علاوہ محل، مقبرے، سرائیں اور باغات بھی تعمیرکرائے۔ مسلمانوں کا طرزِ تعمیر ہندوئوں کے طرزِ تعمیر سے بنیادی عقیدے کی وجہ سے مختلف تھا۔

مزید پڑھیں

غزل کا ایک مفہوم اردو سے باتیں کرنا قرار دیا گیا ہے مردوں نے جی بھر کے غزلیں کہیں اور باتیں کیں لیکن جب خودنے اظہارکیا تو وہ کچھ اور کہانی سناتا ہے ۔ اردو غزل کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ اس بات کا پتہ لگانا مشکل ہے ہاں اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اٹھارہویں صدی میں کچھ شاعرات معروف ہونے لگی تھیں۔ اکثر محققین نے شاعرہ ’چندا ساکن‘ کو اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ بتایا ہے جو دکن سے تعلق رکھتی تھیں۔

مزید پڑھیں

میں جارج اور جولیئس گرمیوں میں نانی جان کے پاس ہنینگ چلے جاتے۔ لیکن نانا اور ماما کی وفات نے انہیں اداس اور دکھی کر دیا تھا۔ وہ فرنٹ پورچ پر جھولا کرسی پر بیٹھی رہتیں۔ آتے جاتے لوگ ان سے پوچھتے۔’’بہن سنتھی کیسی ہو؟‘‘ اور وہ عام طورپر جواب دیتیں’’بس بیٹھی ہوں۔‘‘دو سال بعد ڈیڈ نے اپنی کولیگ پروفیسر زیونا ہیچر سے شادی کر لی۔ وہ کولمبس کی رہنے والی تھی اور اوہیو سٹیٹ یونیورسٹی سے ماسٹر کیے ہوئے تھی۔

مزید پڑھیں