☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا رپورٹ فیچر غور و طلب سنڈے سپیشل متفرق فیشن کچن کی دنیا کھیل دنیا کی رائے روحانی مسائل
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

(البلد)

ترجمہ:اور ہم نے اس (انسان ) کو دونوں راستے دکھادئیے ۔

مزید پڑھیں

سائنس دان بلیک ہولز پر تحقیق کر ہے ہیں ، اس کی تلاش میں وہ کبھی ایک ستارے پر تحقیق کرتے ہیںکبھی دوسرے کو اپنے مشن کا حصہ بناتے ہیں،کبھی کہتے ہیں کہ بلیک ہولز پرتحقیق اہم موڑ پرآگئی ہے۔

مزید پڑھیں

دنیا کے سبھی معاشرے انسانی اورسماجی تبدیلیوں سے دو چار ہیں۔ دقیانوسی نظام تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کا ساتھ دینے سے قاصر ہے۔ ہمارے تمام نظام اس وقت کے بنائے ہوئے ہیں جب جدید ٹیکنالوجی او رابطوں نے جنم نہیں لیا تھا۔

مزید پڑھیں

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر،اقتصادی حب اور پورے ملک کیلئے معاشی رگ جاں ہے۔ آج اڑھائی کروڑ سے زیادہ انسانوںکے آبادی والا شہر کیوں وحشت و دہشت اورانتہاپسندی کا شکار اور شرافت،برداشت،علمی و تہذیبی قدریں چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے ۔انسانی مسائل کا جنگل گھنا ہوتا جارہاہے۔

مزید پڑھیں

٭:آخر کیا چاہتی ہے مودی سرکار ،جواب دو ۔۔۔جواب دینا ہو گا

٭:سوال اٹھتے رہیں گے ۔۔ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے

مزید پڑھیں

سقراط کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : ’’بتائیں میرا مستقبل کیسا ہوگا ؟‘‘ سقراط نے ایک کاغذ منگوایا اور کہا اس پر اپنے خیالات لکھو، اس نے جو جو سوچا تھا سب لکھ ڈالا۔

مزید پڑھیں

بیف قورمہ

اجزاء: گائے کا گوشت ایک کلو،دہی ڈیڑھ پائو،تیل ایک کپ،فرائی پیاز ایک کپ،باریک کٹی ادرک حسبِ ضرورت،کٹی ہری مرچ حسبِ ضرورت،تیز پتا ایک عدد،الائچی چھ عدد،کیوڑا ایسنس چند قطرے،زیرہ ایک چائے کا چمچ، ثابت کالی مرچ ایک چائے کاچمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ، جاوتری 1/2 چائے کا چمچ،ٹاٹری1/2چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک 1/2 چائے کا چمچ،پسا کھوپرا دو کھانے کے چمچ،پسی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ

مزید پڑھیں

یہ گرمیوں کی ایک حبس زدہ دوپہر تھی جب ہم عبدالقادر سے ملاقات کرنے ان کے گھر واقع انفنٹری روڈ پہنچے تھے ۔ یہ ان سے ہماری پہلی ملاقات تھی ۔

مزید پڑھیں

تمہاری سرمئی آنکھیں بلا کی محسور کن ہیں۔ مخروطی ناک پہ یہ ستارہ۔اف! بلا کا دلنشین لگتا ہے۔ تمہاری مسکراہٹ میں تمہارے چہرے کا حسن بڑھا دیتے ہیں۔ تم پہلے سے زیادہ حسین ہو گئی ہو فائقہ! ویسے اتنی تیاری کی وجہ؟

مزید پڑھیں

عورت کی منطق

مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں ،اس کو محسوس کرنا ، اس کی حفاظت کرنا ، اس سے محبّت کرنا ہے۔عورت کو اگر اس بات کا علم ہو جائے کہ مرد اس کو سمجھنے لگا ہے یا اس کے جذبات کو جانچنے کا راز پا گیا ہے، تو وہ فوراً تڑپ کر جان دے دے گی۔ آپ عورت کے ساتھ کتنی بھی عقل و دانش کی بات کریں ، کیسے بھی دلائل کیوں نہ دیں ، اگر اس کی مرضی نہیں، تو وہ اس منطق کو کبھی نہیں سمجھے گی۔ اس کے ذہن کے اندر اپنی منطق کا ایک ڈرائنگ روم ہوتا ہے ، جسے اس نے اپنی مرضی سے سجایا ہوتا ہے۔ اور وہ اسے روشن کرنے کے لیے باہر کی روشنی کی محتاج نہیں ہوتی۔ اس لیے وہ کسی عقل ودانش اور دلائل کے معاملے میں مانگنے کی روشنی پر ایمان نہیں رکھتی۔ اس نے جو فیصلہ کر لیا ہوتا ہے وہی اس مسئلے کا واحد اور آخری حل ہوتا ہے۔(اشفاق احمد)

مزید پڑھیں

پریشانی میں دعا کیجئے

{ وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْھَا مَعَایِشَ ۱ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ } (سورئہ اعراف : ۱۰)

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا مکان نہ ہو ، یا روزگار کا ذریعہ نہ ہو ، یاآپ رزق سے تنگ ہیں ، یا مسافر ہیں اور سامان آپ کے پاس کچھ نہیں ، تو مذکورہ آیت کو ایک سو اکاون (۱۵۱) مرتبہ روزانہ پڑھ لو جب تک کامیابی نہ ہو۔ انشاء اللہ کامیابی ہوگی۔

مزید پڑھیں

کبھی حسن ِ پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : ثناء
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW