☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا خصوصی رپورٹ صحت رپورٹ سنڈے سپیشل فیشن کچن کی دنیا دلچسپ دنیا طنزومزاح انٹرویوز کھیل خواتین تاریخ روحانی مسائل
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

عَنْ عبداللّٰہ بن عمرؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَ لَاکُلُّکُمْ رَاعٍ وَکُلُّکُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِیَّتِہِ وَقَالَ علیہ الصلوٰۃ والسلام وَالْمَرْئَ ۃُ رَاَعِیَۃٌ عَلٰی بَیْتِ زَوْجِھَا وَوَلِدِہِ وَھِیَ مَسْئُوْلَۃٌ عَنْھُمْ۔ (متفق علیہ)

مزید پڑھیں

ان دنوں دنیا بھر میں ’’فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ‘‘زیر بحث ہے ۔یہ ادارہ امریکہ کی مدد سے یورپی ممالک نے قائم کیا ہے ،اس سلسلے میں پہل یورپی ممالک نے کی تھی، بعد ازاںامریکہ بھی شامل ہوگیا۔اب امریکہ ۔یورپ تعلقات میں اختلافات کی جھلک اس ادارے کی کارکردگی کو بھی متاثر کر رہی ہے ۔ یورپ جو کام کرتا ہے ،امریکہ اس پر اعتراضات لگا دیتا ہے۔

مزید پڑھیں

آنکھیں بڑی نعمت ہیں ،اس ایک عام سے جملے کی اہمیت سے دنیا میںبینائی کی کمزوری کا سامنا کرنے والے ایک ارب باشندے ہی جانتے ہیں۔مگر ہم جنہیں اللہ تعالیٰ نے دیکھنے، سننے اوربولنے کے سمیت ہر نعمت سے نوازہ ہے،وہ اس کی قدر نہیں کرتے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آنکھوں کی متعدد بیماریاں عمر میں اضافے سے جڑی ہوئی ہیں مگر بہت سی بیماریوں کو ہم خود دعوت دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

میں گزشتہ کئی دنوں سے ایک مضمون پر کام کر رہا تھا کہ ہمارے ہاںلوگ کام کرتے کرتے اتنی جلدی تھک کیوں جاتے ہیں،انہیں دو منٹ کام کرنے کے بعد دس منٹ آرام کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے، بھرتی ہوتے وقت اپنی صلاحیتوں کے بارے میں جوبلند و بانگ دعوے کرتے ہیں ،بھرتی ہونے کے بعد وہ پورے کیوں نہیں ہو پاتے،ان دعووں، اپنے مشن سے پیچھے کیوں ہٹ جاتے ہیں؟

مزید پڑھیں

فارسی کا ایک بہت مشہور ضرب المثل شعر ہے

مزید پڑھیں

مُرغ سبزی پلائو

اجزاء:اُبلے چاول1/2 کلو، چکن 1/2 کلو، مٹر ایک کپ،آلو دو عدد،ٹماٹر دو عدد،گاجر دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،مکھن پچاس گرام،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ، تیل چار کھانے کے چمچ،کشمش حسب ضرورت

مزید پڑھیں

آج ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ پچھلے چند دنوں میں سوشل میڈیا پر کون کون سے موضوعات وائرل ہوئے ۔سب سے پہلے تو وہی ’’گو بیک مودی‘‘مہم دوبارہ چل پڑی۔یہ مہم قبل ا زیں اس وقت چلی تھی جب نریندرمودی بھارتی خلائی جہازکو چاند پر اترتے ہوئے دیکھنے کے لئے تامل ناڈو پہنچے تھے ۔

مزید پڑھیں

نور بابا سے میرا تعارف اشفاق احمد نے کرایا تھا۔ اشفاق احمد قال کا پروانہ ہے۔ بولنا اس کے لئے زندگی ہے اور خاموشی موت۔ اس لئے وہ بابوں کی ڈھونڈ میں لگا رہتا ہے۔

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں بہت کم فنکارائیں ایسی ہیں جو کم عمری میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بنا ء پر شہرت پاتی ہیں ،اپنے کام ہی سے اپنے فنی کیریئر کو آگے بڑھاتی ہیں ،ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کی بناء پر ایسا بہت ممکن ہوا، ان فنکارائوں میں منشا پاشا کا بھی نام نمایاں ہے جو 2011 ء میں ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوئیں ، ماہرہ خان اور فواد خان کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا نے والی مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’’ہم سفر ‘‘ سے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔

مزید پڑھیں

ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کہ انسانوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور بے مثال عزم و ہمت سے کامیابی کی منازل طے کرتے رہے۔ وہ حوصلے کی چٹان بن گئے اور ان کے پائے استقلال میں کبھی لغزش نہ آئی۔

مزید پڑھیں

چہرے کے بال ،ایک وبال

تمام لوگوں بالخصوص خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے چہرے پر اضافی بال،جھریاں ،چھائیاں اور کیل مہاسے پیدا نہ ہوں اور اس مقصد کے لیے وہ کریموںپر ہر ماہ ہزاروں روپے خرچ کرتی ہیں۔اچھی اور معیاری کمپنی کی کریموں کے استعمال سے چہرے کی جھریاں،چھائیاں اور کیل مہاسے تو دور کیے جا سکتے ہیں لیکن چہرے کے اضافی بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات نہایت مشکل کام ہے۔

مزید پڑھیں

پرانے دور میں وکٹوریہ روڈ پر کلب روڈ کو عبور کرکے سیدھا آگے جائیں تو بائیں طرف ایک شاندار عمارت اور اس کے ارد گرد پھیلا ہوا ایک وسیع و عریض خوب صورت باغ نظر آتا تھا ۔یہ سارا علاقہ فرئیر ہال کہلاتا تھا۔ وکٹوریہ روڈ سے ہی بائیں طرف بڑی بڑی اور چوڑی سیڑھیاں اوپر چڑھنا شروع ہو جاتی تھیں جو ایک بہت بڑے باغ میں لے جاتی تھیں ۔

مزید پڑھیں

جدید محاورے

کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانو ں پر بنتے ہیں ۔ہاں ، بنتے تو آسمانوں پر ہیں مگر ٹوٹتے زمین پر ہیں!۔

شوہر کو تفریح کا موقع کب ملتا ہے؟بیوی کے میکے جاتے ہی!۔

ساس سسر، سالا سالی ان تمام رشتوں کا آغاز سین سے کیوں ہوتا ہے ؟دولہا کیخلاف سب کے سیریس رد عمل کے لیے!۔

بیوی کی مارپیٹ سے بچنے کا آسان ترین طریقہ ہے کوئی؟ دوسری بیوی کو بطور ڈھال لے آئیں!۔

محبوبہ کو منانے کا کوئی آسان سا نسخہ ؟ ہاں ہے تو سہی۔ رقیب سے دوستی کر لیں فوراً راضی ہو جائے گی!۔

مزید پڑھیں

توبہ کی اہمیت

 

درود شریف تین بار ، سورئہ فاتحہ تین بار ، آیت الکرسی تین بار ، سورئہ اخلاص تین بار ، سورئہ فلق تین بار ، سورئہ ناس تین بار پڑھ کر دم کرنا اور جو پڑھ نہ سکے اس پر دوسرا دم کرے اور پانی پر دم کر کے پلانا ، ہر نماز کے بعد ورنہ صبح و شام رو زانہ ۱۱ مرتبہ پڑھنا بہتر ہے۔ 

مزید پڑھیں

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : سونیا
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW