☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا محمد الیاس گھمن) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) غور و طلب(ایم آر ملک) آرٹ(محمد ملک) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() کھیل(عبدالحفیظ ظفر) رپورٹ(محمد ندیم بھٹی) انٹرویوز(مرزا افتخاربیگ)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

ارشاد باری اللہ تعالیٰ ہے، ترجمہ:’’ اے لوگو!اپنے رب(کی نافرمانی اور عذاب) سے ڈرو جس رب نے تمہیں ایک جان سے پیدا فرمایا اور اسی سے اس کی بیوی کو پیدا فرمایا پھر ان دونوں سے بہت سے مرد اور بہت ساری خواتین کو(ساری دنیا میں )پھیلا دیا اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس کا واسطہ دے کر تم اپنے باہمی حقوق مانگتے ہو۔ اور رشتہ داریوں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہو۔ یقینا اللہ تمہارا نگہبان ہے‘‘۔ ( پ 4، سورۃ النساء ، آیت نمبر 1)۔

مزید پڑھیں

بھارت قیام پاکستان کے بعد سے ہی پاکستان کے دونوں حصوں میں مداخلت کر رہا تھا ۔مشرقی اور مغربی بنگال کی کیفیت وہی تھی جیسی افغانستان کے بارڈر کی طرح یہ بھی پورس بارڈر تھا ۔ آمدو رفت عام تھا بنگال کے لوگ ایک دوسرے سے ملنے کے لیے سرحدپار کرتے رہتے تھے۔ بھارت ایسی مداخلت ہماری مشرقی پنجاب کی سرحد پر بھی کرتا رہا اور اب بلوچستان میں کلبھوشن سنگھ یادو اس کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے ۔مشرقی اور مغربی پاکستان کے بارڈر پر اس زمانے میں اس قدر فوجوں کو تعینات کرنا ممکن نہ تھا بارڈر قدرے پورس تھا اوربھارت اس کا فائد ہ اٹھاتا رہا۔

مزید پڑھیں

29نومبر ایک ایسا روز تھا جب طلبا تنظیموں کی بحالی کیلئے اچانک پچاس شہر احتجاج کی زد میں آئے، بائیں بازو کے مطابق اس احتجاج نے 1968کی طلبہ تحریک کی یاد تازہ کردی۔ اس احتجاج میں جاندار موقف تو طلبہ یونینز کی بحالی کو کہا جاسکتا ہے مگر اس میں دیگر مطالبات ( ہراسمنٹ ،بے دخلی ، طلبا کے داخلہ کی بحالی ،انکوائری کمیٹیوں میں نمائندگی ،گرفتار طلبہ کی رہائی ، ہاسٹل اور ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات )نے اسے پس منظر میں دھکیل دیا۔ اس احتجاج کو 1968کی تحریک سے جوڑنا ایک طرح کی سعی لاحاصل ہے۔

مزید پڑھیں

پرانی سبزی منڈی کے عقب میں ریلوے لائن کے شرقی کنارے کھڑے پرانے پیپل کے درخت کی آنکھ میں پاک و ہند کی ہجرت کے لمحات ایسے محفوظ ہیںجیسے کل کی بات ہو۔ الطاف حسین بھٹی کا کہنا ہے جتنی عمر اس پیپل کے درخت کی ہے اتنی ہی عمر اس سے ملحق کمہاروں کی ’’آوی ‘‘کی ہے جو اس پیپل کی شرقی جانب اس کے مد مقابل ایک اونچے ٹیلے کی طرح کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں

٭:شکایت تھی یا خواہش۔۔۔؟ ’’اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو ‘‘

مزید پڑھیں

تم نے دیکھا ہی نہیں شاید محبت آئینہ

مزید پڑھیں

آلمنڈز میکرونی فنگرز اجزاء:انڈے کی سفیدی دو عدد،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،چینی ایک کپ،کُٹے ہوئے بادام200گرام،پسی دار چینی1/2 چائے کا چمچ

مزید پڑھیں

ایک کرکٹر جب ایمپائر بنتا ہے توکچھ عرصے کے لئے اسے بڑی دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ اکثر سوچتا ہے کہ کبھی وہ دن تھے کہ بلے باز ایمپائر کے فیصلے کا انتظار کرتے تھے اور آج جبکہ وہ خود ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے تو بلے باز اس کے فیصلوں کا انتظار کرتے ہیں۔ کرکٹرز سے ایمپائر بننے والوں کی نفسیاتی کیفیت بہرحال ان ایمپائروں سے مختلف ہوتی ہے جو اپنا کیرئیر ہی ایمپائرنگ سے شروع کرتے ہیں اور بطور ایمپائر ہی ریٹائر ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

محمد سلیم 50میںہزار روپے کی تنخواہ میںسے سے 40ہزار روپے اپنی بیگم کے ہاتھ میں دے کر تیزی سے کمرے سے نکل گیا، اسے پتہ تھا کہ چند ہی منٹ میں بیگم کی رونے جیسی آواز سنائی دے گی ، ان 40ہزاور روپوں کا میں کیا کروں، کچن چلائوں یا بچوں کی فیسیں دوں، بجلی اورگیس کا بل الگ مصیبت بنا ہوا ہے، کہنے تو یہ یوٹیلٹیز ہیںمگر ملیں یانہ ملیں،بل ضروربلبلانے کو آجاتا ہے،اس سے فرار ممکن نہیں۔

مزید پڑھیں

برطانوی نژاد پاکستانی ماڈل و اداکارہ کبریٰ خان نے بہت تیزی سے کے ساتھ اپنافنی سفر طے کیا ۔پاکستانی شائقین کے ساتھ ان کا تعارف فلم ’’نامعلوم افراد ‘‘ میں ایک خوبرو بینک منیجر کے روپ میں ہوا جہاں وہ اپنے معصوم حسن کی وجہ سے فلم بینوں کے دل موہ لے گئیں ،جلد ہی یہ باصلاحیت اور حسین اداکارہ بھارتی فلم ’’ ویلکم ٹو کراچی ‘‘ میں اداکار ارشد وارثی کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں جو ان کی پردہ اسکرین پر کامیاب انٹری کی دلیل تھی۔

مزید پڑھیں

عبرت

حضرت ابوذر غفاریؒنے عرض کیا یارسولؐ اللہ ! حضرت موسیٰؑ کے صحیفے کیا تھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ان میںسب عبرت کی باتیں تھیں (مثلاً ان میںیہ مضمون بھی تھا کہ )مجھے اس آدمی پر تعجب ہے جسے موت کا یقین ہے اور وہ پھر خوش ہوتاہے ۔ مجھے اس آدمی پر تعجب ہے جسے جہنم کا یقین ہے او ر وہ پھر ہنستاہے ۔مجھے اس آدمی پر تعجب ہے جسے تقدیر کا یقین ہے اور وہ پھر اپنے آپ کو بلا ضرورت تھکاتا ہے ۔مجھے اس آدمی پر تعجب ہے جس نے دنیا کو دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ دنیا آنی جانی چیز ہے ایک جگہ رہتی نہیں اورپھر مطمئن ہوکر اس سے دل لگاتاہے ۔مجھے اس آدمی پر تعجب ہے جسے کل قیامت کے حساب کتاب پر یقین ہے اور پھر عمل نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں

آپ کی دولت ہے چہرہ ، میری دولت آئینہ۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : سحر
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW