☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا فضل الرحیم اشرفی) شخصیت(شریف المجاہد) شخصیت(صہیب مرغوب) شخصیت(ڈاکٹر انصار زاہد) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() خواتین(نجف زہرا تقوی) رپورٹ(ایم آر ملک) غور و طلب(عثمان سرور انصاری) انٹرویوز(مرزا افتخاربیگ)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

 {عن ابن عباسٍ رضی اللہ عنہ ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال لا شج عبدالقیس انّ فیک لخصلتین یحبھما اللّٰہ الحلم والا ناۃُ} (رواہ مسلم)

مزید پڑھیں

اٹھارویں صدی میں مغربی تاجروں، تبلیغ کرنے والی جماعتوں اور نوآبادیاتی اقوام کی آمد کے ساتھ ہی جدید اور نئی ایجادات و ترقی کے ابتدائی اثرات نے بھی برصغیر پاک و ہند میں پیر جمانے شروع کر دیے۔ یہ نو وارد اجنبی اپنے ساتھ تجارت، نوآبادیاتی یلغار اور مغربی راج کے ساتھ ہی نہ صرف جدید علوم، نئے تصورات اور افکار لائے بلکہ اپنے علم اور اپنے افکار و خیالات کی ترویج و اشاعت کے لیے مغربی طریقے اور آلات بھی لائے۔

مزید پڑھیں

حضرت قائدِاعظم ؒنے کہاتھا،’’ہندومعاشرے کا اپنا ڈھانچا ہے۔ جو ہمارے ڈھانچے سے مختلف ہے یہ نہ صِرف مختلف ہے بلکہ بعض معاملات میں ایک دوسرے کی ضد ہے۔‘‘ہماری اپنی زبان ہے، ثقافت ہے، ہماری اپنی تقویم،نام، سماجی زندگی، طرزِ تعمیر اور موسیقی ہے۔

مزید پڑھیں

برطانوی استعمار کے قیام کا براہ راست اثر مسلمانان ہند کی سیاسی حیثیت پر ہی نہیں ہوا بلکہ ان کی معیشت و معاشرتی تنظیم بھی بری طرح متاثر ہوئی۔ 1857ء کی جنگ آزادی کی ایک بڑی وجہ یہی معاشی بدحالی تھی۔ بنگال و بہار کے مسلم زمینداروں کو ختم کیا جا چکا تھا۔ بنگال میں 1819ء میں مغل شہنشاہوں کی دی ہوئی تمام جاگیریں و زمینیں ضبط کر لی گئیں۔ جہاں 95 فیصد مسلم زمیندار تھے 10 سال کے مختصر عرصے میں ان کی تعداد گھٹ کر پانچ فیصد رہ گئی۔ اسی طرح اودھ کے تعلقدار و حکمران گھرانے نشانہ بن چکے تھے۔

مزید پڑھیں

آخر ہو کیا رہا ہے بھارت میں ،عوام سڑکوں پر کیوں ہیں ۔ ۔ ۔؟

مزید پڑھیں

سکس سیکنڈز چکن سیلیڈ اجزاء:چکن بریسٹ پیش دو عدد،تیل دو کھانے کے چمچ، سویا ساس تین کھانے کے چمچ،لہسن تین جوئے، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ووسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ،چینی ایک چائے کا چمچ،(سیلیڈ کے لیے)سیب ایک عدد،پیاز ایک عدد،اخروٹ دو کھانے کے چمچ،مایونیز دو سے تین کھانے کے چمچ

مزید پڑھیں

پی سی اوز کی وجوہات اور علاج ہار مونز کے عدم توازن سے انسان میں بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جو کہ مستقبل میں کئی بیماریوں کا سبب بن جاتے ہیں،لیکن ہار مونز کے نظام میں عدم توازن کب پیدا ہوتا ہے،یا پھر ان سے کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اور ان کا علاج کیسے ممکن ہے؟اس حوالے سے بہت کم خواتین آ گاہ ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں

تلور ایک ایسا نایاب پرندہ ہے جسے انگلش میں (Houbara Bastard)کہا جاتا ہے ۔یہ کھلی زمین اور گھاس والے میدانوں میں پایا جاتا ہے۔ زمین پر گھونسلہ بناتا ہے ،اپنی مضبوط ٹانگوں اور بڑے پنجوں کی مدد سے یہ زمین پر آسانی سے چل سکتا ہے ، ہماخوروں کی نسل سے تعلق رکھتا ہے ،اس کے پروں پر اضافی پر ہوتے ہیں جو اس پرندے کو بلندی پر اُڑان بھرنے میں مدد دیتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

یہ ان دنوں کی بات ہے جب جہالت میں ڈوبے عرب کے صحرا نورِ الٰہی سے منور ہوئے تو سارا جہاں جگمگانے لگا یوں تو ان دنوں کا اِک اِک لمحہ اور ان لمحات میں آنے والی ہر ایک تبدیلی تشریح طلب ہے ۔

مزید پڑھیں

ملک و بیرون ملک میں اپنی فنی و تعلیمی شعبوںمیں خداداد صلاحیتوں کی بناء پر منفرد شناحت بنانے والے فلم، ٹی وی اور تھیٹر کے فنکار راحت کاظمی 30 ،جون 1946 ء کو شملہ(انڈیا ) میں پیدا ہوئے ، قیام پاکستان کے بعد ان کے والدین ہجرت کرکے لاہور آگئے۔ شو بز انڈسٹری میں راحت کاظمی کا شمار اعلیٰ تعلیم یافتہ فنکاروں میں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

کھوکھلی زندگی

میں نے انتظار کرنے والوں کو دیکھا،انتظار کرتے کرتے ٹوٹ جانے والوں کو بھی اور مر جانے والوں کو بھی۔میں نے مضطرب نگاہوں اور بے چین بدنوں کو دیکھا ہے ۔آہٹ پر لگے کانوں کے زخموں کو دیکھا ہے، انتظار میں لگے کانوں کو دیکھا ہے،منتظر آدمی کے دو وجود ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو مقررہ جگہ پر ہوتا ہے جہاں انتظار کر رہا ہوتا ہے اور دوسرا وہ جو جسد کی پذیرائی کے لیے کہیں دور پہنچ جاتا ہے، جب انتظار کی گھڑیاں دنوں مہینوں اور سالوں پر پھیل جاتی ہیں تو کبھی کبھی دوسرا وجود واپس نہیں آتا اور انتظار کرنے والے کا وجود اس خالی ڈبے کی طرح رہ جاتا ہے، جسے لوگ خوبصورت سمجھ کر رکھ لیتے ہیں اور کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں کرتے ۔یہ خالی ڈبہ کئی بار بھرتا ہے، قسم قسم کی چیزیں اندر سمیٹتا ہے ،مگر یہ اس میں لوٹ کر واپس نہیں آتا ۔جو پذیرائی کے لیے آگے نکل گیا تھا ،ایسے میں پورے طور پر شانت ہو جاتے ہیں، ان مطمئن اور پر سکون لوگوں پر لوگوں کی پرسنیلٹی میں بڑی کشش ہوتی ہے، انہیں اپنی باقی ماندہ زندگی اسی چارم کے سہارے گزارنا پڑتی ہے ،یہ چارم آپ کو صوفیاء کرام کی شخصیت میں نظر آئے گا، اسی چارم کی حقیقت آپ کو عمر رسیدہ پروفیسر کی آنکھوں میں نظر آئے گی۔( اشفاق احمد )

مزید پڑھیں

دستِ قدرت کو ناز ہے ہم پر ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : نرگس
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : نرگس سیلون