☰  
× صفحۂ اول (current) سائنس کی دنیا(محمد فہد عباس) خصوصی رپورٹ(سید آصف عثمان گیلانی) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) کھیل(طیب رضا عابدی ) آ ئی ٹی دنیا(رضوان عطا) سائنس کی دنیا(انجنیئررحمیٰ فیصل) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) دین و دنیا(مولانا فضل الرحیم اشرفی) رپورٹ(محمد حسن رضا) سپیشل رپورٹ(ڈاکٹر خالد عثمان) عالمی امور(سید سرمد حسین) عالمی منظر(اسماء نوید) رپورٹ(ایم آر ملک) شوبز(مرزا افتخاربیگ) سپیشل رپورٹ(نجف زہرا تقوی) صحت(ڈاکٹر سید فیصل عثمان) خصوصی رپورٹ(طاہرہ خالق) قومی منظر(محمد واسع جیلانی) رپورٹ(عبدالخالق خان) خواتین(نجف زہرا تقوی)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

مصنوعی جلد تیار پچھلے برس سائنس دانوں نے انسان کی زندگی کتنی آسان کر د ی ہے اس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ آسانیاں ہم تک کئی سال بعد پہنچیں گی، لیکن ہم ان کے بارے میں مختصر سی معلومات تو آج بھی دے سکتے ہیں اور بتاسکتے ہیں کہ پچھلے سال میںسائنس دانوں نے ہمارے لئے کتنی اہم ایجادات کیں اور ہمیں کاکیا فائدہ پہنچنے والا ہے۔سب سے پہلے ہم بتاتے ہیں کہ سائنسدانوں نے مصنوعی جلد بنانے پر ابتدائی تحقیق مکمل کر لی ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ قائم کر لیا، ایک سال میں کئی سو مرتبہ خلاف ورزیاں کر کے عالمی قوانین اور عالمی امن کا منہ چڑایا۔ اقوام متحدہ بھی خاموش رہی اور بڑے ممالک بھی کچھ نہ کر سکے ۔اگست میںبھارت نے پاکستان کے شہری علاقے میں ممنوعہ کلسٹر بم بھی گرائے جس پرجنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب کر دیا۔چین ، ملیشیا،بوسنیاسمیت کئی ممالک کے سفیروں کو کلسٹر بموں کی نمائش بھی کارروائی گئی۔انہیں کشمیر کے متعلقہ حصے دکھائے گئے۔جہاں بھارت کہتا ہے کہ ہمارے کوئی کیمپ واقع ہیں، ان تمام سفیروں نے بھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھولتے ہوئے وہاں کسی بھی قسم کے تربیتی کیمپوں کی موجودگی کی تریدکی۔

مزید پڑھیں

نیا سال کی نئی خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔۔۔نئے آسمانوں سے آنکھیں ملائی جا رہی ہیں ۔۔۔ سفر کا ایک نیا سلسلہ بنانا ہے ۔۔۔وہ لمحات جنہیں ہم نیا سمجھ رہے ہیں خدا کرے کہ نئے موسموں کیساتھ آئیں کیونکہ یہی وہ لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیں

2019میں کھیل کے میدانوں میں کیا ہوا ، کون نمبرون رہا ، کس کو شکست ہوئی ، یہ سب کچھ جاننے کیلئے پورے سال کے کھیل کے کیلنڈر کو کھنگالنا پڑے گا۔ کوئی چیمپئن بنا تو کوئی شکست کے افسردہ چہرے کے ساتھ میدان سے واپس پلٹا۔ لیکن اصل داد و تحسین شائقین نے جدوجہد کو دی جس نے بھی مقابلہ کیا شائقین اسے داد دیتے رہے ۔

مزید پڑھیں

گزشتہ ایک دو دہائیوں میں ملکی طرزِ سیاست میں کتنی تبدیلی آئی، اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن سیاسی ابلاغ کا طرز ضرور بدل گیا ہے۔ سیاسی بیانات، مطالبات اور مباحث وغیرہ کا میدان اخبار، ریڈیو اور ٹی وی سے ہوتا ہوا سوشل میڈیا تک پہنچ چکا ہے۔ سائبر سپیس پر پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

2019ء میں سائنس کی دنیا میں کئی اہم تبدیلیوں نے جنم لیا۔ سب سے اہم تبدیلی سائنسدانوں کی جانب سے خلائی مخلوق کی موجودگی کا اعتراف کرنا تھی۔ انہوں یہ مان لیا کہ خلا میں کہیں نہ کہیں کوئی اور بھی موجود ہے یہ مخلوق 2050تک دریافت کر لی جائے گی۔

مزید پڑھیں

2019ء میں بھی کوئی نئی بات نہ تھی،سب کچھ پہلے جیسا تھا،وہی ہنگامہ آرائی وہی اختلاف رائے کی باتیں ،وہی جوڑ توڑ اور حکومت گرانے کے لئے کبھی اعتماد اور کبھی عدم اعتماد کی قرار دادیں۔وہی پہلے کی طرح اسمبلیوں کے اندر سپیکر کے ڈائس کا گھیرائو اور وہی پہلے کی طرح اسمبلیوں کے باہر بھی جلسے جلوس۔پہلے کی طرح لانگ مارچ اور دھرنے۔۔2019ء میں بھی تاریخ نے خوب دہرایا۔پہلے ہی دن پہلے کی طرح الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 645ارکان اسمبلی اور 43سینیٹرز کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

مزید پڑھیں

{عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہﷺ المرء علی دین خلیلہ فلینظر احد کم من یخالل}(رواہ احمد والترمذی)

مزید پڑھیں

ایک وقت تھا قومی احتساب بیورو (نیب)جسے تمام سیاستدان ،افسران ،کاروباری شخصیات سمیت ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے تھے اور نیب کسی بھی طاقتور شخص کے خلاف ایکشن لینے سے گھبراتا تھا، یہاں تک کہ یہ وہ ادارہ تھا کہ یہ جاگیرادار لوگوں کی گھر کی لونڈی بن چکی تھی ، اور ہر طاقتور شخص اس کو صرف اور صرف اپنے لئے استعمال کرتا تھا، لیکن پھر کیا تھا کہ اچانک تبدیلی آئی ،

مزید پڑھیں

ہمالیہ کی سرزمین اپنی سرسبزوادی ،خوبصورتی اورقدرتی حسن کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی غیر ملکیوں کی نظر میں کھٹکتی رہی ہے ۔کبھی ا سے انگریزوں نے سکھوں کو بخشا تو کبھی سکھوں سے خریدا ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی پیاری دھرتی کئی بار بکی ،بار بار غیر ملکی فوجوںکے بھاری بوٹوں تلے حسن پامال ہوا۔آخری اورحتمی وار بھارتی رام کے انتہاپسندنریندر مودی کی سوچ کے مطابق امیت شاہ نے کیا ہے۔

مزید پڑھیں

3جنوری:سپریم کورٹ کی جانب سے خواتین مندروں میں جانے کی مکمل آزادی دینے کے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔پولیس کی حفاظت میں مندر جانے والی دو خواتین پر بم پھینکے گئے جس میں پولیس اہل کار سمیت دونوں خواتین زخمی ہو گئیں۔تمام کاروبار بند رہا۔

مزید پڑھیں

سیاسی اقتدار کے ساتھ اختیار ملتا ہے، اس لیے حصولِ اقتدار کی تندوتیز جدوجہد ہوتی ہے، یوں کبھی ایک اور کبھی دوسری جماعت اقتدار میں آتی ہے۔ اگر سیاسی اقتدار کا غلط استعمال کیا جائے تو یہ اپنا جواز کھو بیٹھتا ہے اور تب معاشرے کے مختلف طبقات اپنا ردِعمل ظاہر کرنے لگتے ہیں۔ آئیے جائزہ لیں کہ 2019ء میں سیاست نے کون سے موڑ لیے۔

مزید پڑھیں

سالِ نو نئی امیدوں، امنگوں اور مسرتوں کے ساتھ طلوع ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی گزرے برس گزر جانے والوں کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے ادب اور فن کی دنیا کے چند اہم ناموں کو یاد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

کئی برسوں سے بحرانی کیفیت کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری اب ٹی وی فنکاروں و ہدایتکاروں کی خصوصی توجہ کی بناء پر استحکام پانے میں کامیاب ہوگئی تھی۔ جنوری تا دسمبر2109ء کے دوران پاکستان میں 24 اردو فلمیںبڑے پردے پر پیش ہوئیں، ان میں ایک رُکی ہوئی جُنونِ عشق بھی شمال تھی اور دوسری جیک پاٹ پیش ہوئی۔گُم، لال کبوتر، کتاکشا، تیور، دال چاول، دُرج، اور تلاش سیمی آرٹ فلمیں یا یوں کہیں کہ کسی حد تک آف بیٹ فلمیں ہیں،ان میں سے کسی کو بھی باکس آفس پر بہت اچھا رزلٹ نہیں ملا۔دونوں عیدوں پر پانچ بڑے بجٹ کی کمرشل فلمز ریلیز ہوئیں جن میں سے تین ( عید اُلفطر پر رانگ نمبر ٹو اور عیداُلاضحی پر سُپر اسٹار و پرے ہٹ لو) کا بزنس اچھا رہا ۔

مزید پڑھیں

کسی بھی علاقے کے پکوان اس ملک یا شہر میں دستیاب قدرتی اشیاء کو شامل کر کے تیار کیے جاتے ہیں۔مختلف پھل اور سبزیاں قدرت کی دوسری بے شمار نعمتیںجنہیں ہم اپنی خوراک میں استعمال کرتے اور ان سے توانائی حاصل کرتے ہیں دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں وہاں کی آب و ہوا او ر موسموں کے مطابق پیدا ہوتی ہیں۔ہم اس لحاظ سے نہایت خوش قسمت ہیں کہ پاکستان ایسا خطہ ہے جہاں ایک سال میں چار موسم آتے ہیں۔

مزید پڑھیں

گزشتہ سال طب کی دنیا کے لئے بھی اہم رہا،یوں تو 2019ء پوری دنیا کے لئے ہی اچھا سال ثابت نہ ہو سکا، کئی حوالوں سے اسے اہم وبائی امراض کا سال بھی کہہ سکتے ہیں ۔نئی اقسام کی بیماریوںنے گزشتہ برس انسان کو اپنی لپیٹ میںلئے رکھا ۔

مزید پڑھیں

بچوں کے لئے 2019ء بھی اچھا سال نہیں تھا۔ تھر سے قصور تک موت ہی موت ان کے سروں پہ منڈلاتی رہی۔کہتے ہیں کہ وہاں60فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں ۔تھر میں موت کی دوسری خبر16جنوری کو منظر عام پر آئی، لکھا تھا کہ اب تک تھر میں غذائی قلت سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں

پھر ایک نیا سال…

لیجئے پھر ایک نیا سال آگیاہے۔ اب پھر وہی رسمی باتیں ہوں گی۔ ہوں گی کیا بلکہ ہورہی ہیں۔دسمبر کے آخری ہفتے سے۔ اور اب جنوری کے آخری ہفتے تک یہی ہوگا۔ اکثر ملاقاتیں اس جملے سے شروع ہوں گی۔

مزید پڑھیں

سال کاآغاز اچھا نہیں تھا، ہمارے کئی لیڈرگھر سے نیب کی قید تک اور نیب کی قید سے احتساب عدالت تک کے چکر لگاتے رہے۔درمیان میںکہیں کہیں ہسپتالوں میںبھی پڑائو ڈالا۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ سال کا پہلا دن ہی اہل سیاست پر بہت بھاری گزرا، جب 1 جنوری کونیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،سابق سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا ، عمران الحق ، سہیل انور سیال اور ملک قیوم کے خلاف بھی کیسز کھول دیئے۔

مزید پڑھیں

2019ء صوبائی حکومتوں کے لئے گہما گہمی کا باعث بنا رہا۔کئی برس کے بعد کراچی میں امن لوٹ آیا ، بدامنی کی وجہ سے30سال تک میراتھن ریس نہیں ہو سکی تھی ۔

مزید پڑھیں

پر لگائے2019بھی ہم سے رخصت ہوگیا۔یوں محسوس ہورہاہے کہ روز مرہ کے معمولات نمٹاتے صبح سے شام اور رات آنے کے بعد اگلے دن کا انتظار کرتے اچانک ایک شور سا اٹھا اور پتا چلا کہ اکیسویں صدی کے بیسویں سال کا آغاز ہو گیا۔زندگی کے باقی سالوں کی طرح کئی تلخ اور حسین یادیں لیے کیسے پچھلا سال گزر گیا پتا ہی نہیں چلا،کسی کے لیے اداسیاں چھوڑے تو کسی کو خوشیوں کے پیغام دے کر بارہ مہینے اپنے اختتام کو پہنچے،ہر انسان کی کہانی مختلف ہے سب کے اپنے اپنے تجربات رہے۔ ایسے میںبات کی جائے پاکستانی خواتین کی تو بلاشبہ یہ اپنی صلاحیتوں اور قابلیت میں دنیا بھر کی خواتین سے کسی طور کم نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں