☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا حافظ زبیر حسن اشرفی) احوال معیشت(محمد ندیم بھٹی) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) متفرق(عبدالماجد قریشی) سپیشل رپورٹ(عبدالحفیظ ظفر) رپورٹ(ایم آر ملک) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() خواتین(نجف زہرا تقوی) خواتین(نجف زہرا تقوی) خواتین(نجف زہرا تقوی) خواتین(نجف زہرا تقوی) غور و طلب( محمدشاہنوازخان) غور و طلب(عرفان طالب) فیچر(پروفیسر عثمان سرور انصاری) انٹرویوز(مرزا افتخاربیگ) دنیا کی رائے(ارشاد احمد ارشد) دنیا کی رائے(مریم صدیقی)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ خبردار! جس شخص نے ظلم کیا اس پر جس سے معاہدہ ہو چکا یا اس کے حق کو نقصان پہنچایا یا اس کو تکلیف دی اس کی طاقت سے زیادہ یا اس کی رضامندی کے بغیر اس سے کوئی چیز لے لی تو میں اس سے قیامت کے دن جھگڑوں گا۔‘‘(ابوداؤد)

مزید پڑھیں

مرکزی بینک یعنی سٹیٹ بینک آف پاکستا ن نے رواں مالی سال کے لئے ا پنی پہلی سہ ماہی رپورٹ میںموجودہ حکومت کی کئی پالیسیوں کو کلین چٹ دے دی ہے جبکہ کچھ اہداف کے حصول میں ناکامی اورکچھ کے حصول کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔مجموعی طور پر سٹیٹ بینک کی سمت کو درست ہی قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران میں متوقع جنگی تصادم کی خبروں پر دنیاپریشان ہے۔ ٹاپ کے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملے کے بعد سے دونوں ممالک میں کشیدگی انتہا پر پہنچ چکی ہے، جنگی حکمت عملی کے ماہرین اسے تیسری جنگ عظیم کا نکتہ آغاز قراردیتے ہوئے نہیں تھکتے ،ان کے خیال میں دوسری جنگ عظیم اسی قسم کے حالات میں شروع ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کی’’ مہربانی‘‘ سے بابری مسجد کا فیصلہ ہنددؤں کے حق میں کیا آیا وہ تو اب ہر معاملے میں شیر ہوگئے ہیں، خصوصاً مسلمانوں کی مخالفت میں ہر جائز و ناجائز کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی تشنہ خواہشات ایک ایک کر کے سامنے آنے لگی ہیں۔ مسئلہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ ہو یا شہریت کا ترمیمی بل،ان کے پس منظر میں ہر جگہ آپ کو مسلم دشمنی ہی ملے گی۔

مزید پڑھیں

تاریخِ عالم پر نظر ڈالیں تو ہمیں بہت سے ایسے رہنما ملیں گے جو جلاوطن کر دیئے گئے۔ اکثر کا جلاوطنی میں انتقال ہو گیا کچھ واپس بھی آ گئے۔ ویسے تو ان رہنماؤں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ہم ذیل میں اپنے قارئین کیلئے اُن رہنماؤں کا تذکرہ کر رہے ہیںجو بہت مشہور تھے اور جب تک وہ اقتدار میں رہے انہوں نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ ان میں زیادہ تر آمر تھے یا وہ فوجی حکمران جو پوری دنیا کو فتح کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔

مزید پڑھیں

بوسیدہ لباس میں ملبوس بنت حوا سر پر بھاری چھابہ اُٹھائے مٹی اور کاغذوں کے کھلونے لیکر صدا بصحرا ہے، گلی گلی اس کی صدائوں کی گونج سنائی دیتی ہے جن کی بازگشت اکثر ہماری ! فضائوں میں معلق رہتی ہے ،دور کھلے صحرا میں کپڑوں کی کٹیا میں زندگی کی سانسیں گننے والوں سے ہمارا روز پالا پڑتا ہے ،دہلیز پار کرتے بچے اس آواز کے منتظر ہوتے ہیں کہ کب وہ سماعت سے ٹکرائے اور اس سے گھگھو گھوڑے خرید پائیں۔

مزید پڑھیں

٭:این آر سی نا منظور ۔۔۔سی اے اے نا منظور ۔۔۔کالا قانون نامنظور ۔۔۔مودی ٹیم کیخلاف بھارتی عوام ایک پیج پر ۔۔۔

مزید پڑھیں

مٹن دھواں مصالحہ اجزاء:گوشت1/2کلو،دہی ایک کپ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (مصالحے کے لیے)پیاز دو عدد،گول لال مرچ چار عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ،پسے ٹماٹر ایک کپ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، تیل 1/2 کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا

مزید پڑھیں

قدرت نے ماں کے دودھ میں وہ غذائیت رکھی ہے جو بچے کی ذہنی اور جسمانی نشوو نما کے لیے ضروری ہے ،چونکہ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچے کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے،اس لیے بچے کو بھر پور غذائیت پہنچانے کے لیے ماں کو دن بھر میں کئی مرتبہ تھوڑی تھوڑی مقدار میں ایسی صحت بخش غذا کھانی چاہیے جس سے نہ صرف ماں کے دودھ میں اضافہ ہو سکے بلکہ ان کی صحت بھی بحال رہے۔

مزید پڑھیں

سردی کے موسم میں جہاں نزلہ،زکام،کھانسی ،بخار ،انفیکشن وغیرہ اور دیگر بیماریوں کا حملہ ہوتا ہے ،وہیں ہماری جلد بھی خشکی اور مختلف مسائل کا شکار ہو جاتی ہے،بہت سے ایسے مسائل ہیں جو اس موسم میں شدت پکڑ لیتے ہیں مثلاً جلد کا پھٹنااور خشکی وغیرہ ۔ اس سلسلے میں خصوصی احتیاط اور ان کا بروقت علاج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ آپ کی جلد بے رونق اور روکھی سی ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

بال جاذب نظر شخصیت کے ضامن ہوتے ہیں۔ان کے بارے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ سر کی جلد کے اوپر موجود تمام بال مردہ ہوتے ہیں،یعنی جو بال جلد کے اوپر موجود ہوتے ہیں وہ جلد سے باہر اُگتے ہی مردہ ہو جاتے ہیں۔قدرتی طور پر بال تیس سے ساٹھ کی تعداد میں گر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

چولہا جلاتے وقت یہ خیال رکھیے کہ اس کی لو زیادہ بلند نہ ہونے پائے ،ورنہ آپ کے ہاتھ جھلس جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

قائد اعظمؒ کی بزلہ سنجی

حضرت قائداعظم ؒلندن یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔وہاں انگریز پروفیسرپیٹرزسیاہ فاموں سے شدید نفرت کرتے تھے۔ ایک دن پیٹرز ڈائننگ روم میں لنچ کررہے تھے کہ قائد اعظم ؒ بھی اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے ،اپنی برابری انہیں اچھی نہ لگی ۔انہوں نے کہا:کیا آپ نہیں جانتے کہ ایک پرندہ اور سور ساتھ بیٹھ کر نہیں کھاسکتے؟۔۔آپؒ نے اطمینان سے کہا، آپ پریشان نہ ہو ں I will fly to other table۔یعنی انہوں نے بہت ہوشیاری سے خود کو پرندہ کہا۔اس جواب پر پروفیسر کو بہت غصہ آیا مگر ضبط کر لیا۔اگلے دن پروفیسر نے قائد اعظم ؒسے پوچھا کہ اگر تمہیں راستے میں دوبیگ ملیں ،ایک میں دولت اوردوسرے میں دانائی ہوتوتم کون سابیگ اُٹھاؤ گے ؟ ۔ آپ ؒ نے برملا جواب دیا کہ۔۔ دولت والا بیگ۔ پروفیسر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا کہ ’’میں تمہاری جگہ ہوتا تودانائی والابیگ اُٹھاتا‘‘۔حضرت قائد اعظم ؒ نے جواب دیاکہ ہر انسان وہی چیز چاہتاہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیں

الیکشن 2018کے نتیجہ میں پاکستان میں جمہوری حکومتیں قائم ہیں اور قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں آئین کے مطابق قانون سازی کا عمل جاری ہے ۔

مزید پڑھیں

پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد میٹرک امتحانات یونیورسٹی لے رہی تھی۔وقت گزرنے اور طلبہ کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے صوبوں میں میٹرک اور ایف اے /ایف ایس سی کے امتحانات کے لیے یے بورڈ بنائے گئے۔ان میں مزید اضافہ 1968 میں کیا گیا ، اب تقریبا ہر ڈویژن میں ایک ثانوی تعلیمی بورڈ موجود ہے ۔آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ 1968 کے بعدسے بورڈز کیسے کام کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں کس طرح امتحانات لئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

مٹی سے انسان کا رشتہ بہت عجیب سا اور مسلسل نوعیت کا ہے انسان کا جسم مٹی سے ہی بنا اور اس کی تمام تر ضروریات کی تکمیل بھی زمین سے ہی ہوتی ہے اور پھر آخر کار انسان ایک دن اسی مٹی میں دفن ہوکر مٹی ہی بن جاتا ہے ۔حقیقت عیاں ہے ویسے ہی جیسے روز صبح سورج مشرق سے عیاں ہوتا ہے تو کسی کو بتانے کی ضرورت درپیش نہیں آتی کہ سورج عیاں ہوچکاکہ سورج کی کرنیں ہی سورج کے ہونے کا اعلان ہیں ۔

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری پر طائرانہ نظر ڈالی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اب تعلیم یافتہ اور اچھے گھرانے کی لڑکیاں بڑی تعداد میں نظر آئیں گی، میڈیا سائنس اور ڈرامہ انڈسڑی کی تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیاں نمایاں کامیابی سمیٹ رہی ہیں۔ ایک کے بعد ایک نئی لڑکی شوبز انڈسٹری میں مقام بنانے میں سرگرداں نظر آرہی ہیں ،

مزید پڑھیں

فن خطاطی بنیادی طورپرلکھنے اورتحریرکرنے کی ایک شکل ہے۔ لکھنے کاتصورہمیشہ سے رہاہے البتہ اس کی نوعیت مختلف اوقات میں مختلف رہی ہے۔ایک وقت تھاجب انسان پتھروں پر تصاویر کنندہ کر کے ان کے ذریعے اپنے احساسات کااظہارکرتاتھا۔پھرآہستہ آہستہ خطوط کولائینوں میں لایاگیا۔سب سے پراناخط۔۔۔۔خط ِ کوفی ہے۔خط ِ کوفی میں زیادہ ترلائینوں کااستعمال کرکے الفاظ بنائے گئے اوران الفاظ سے معانی ومطالب لئے گئے۔

مزید پڑھیں

’’ماں !مجھے معاف کرنا۔ میں تمہیں چھوڑکر جارہا ہوں لیکن کیا کروں زندگی بہت مشکل ہوگئی ہے ‘‘۔ یہ لبنان میں زیر تعلیم میڈیکل اسٹوڈنٹ عبداللہ کاشوراکے آخری الفاظ تھے۔ جو اس نے اپنی ماں کے نام پیغام میں لکھے۔ ایک میڈیکل کے سیکنڈ ائیر کے طالب علم عثمان جاوید نے کالج انتظامیہ کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تھی۔ اسی طرح 2014 میں یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے ہاسٹل میں خودکشی کر لی تھی۔

مزید پڑھیں

اے میرے جذبۂ دوراںمجھ میں کشش ہے اِتنی ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل :مہ روش
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ :K R CREW