☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(محمد یوسف اصلاحی) زراعت(طاہر جودھیانہ) دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) غورطلب(محمد ندیم بھٹی) خصوصی رپورٹ(ایم آر ملک) تحقیق(نصیر احمد ورک) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() خواتین(نجف زہرا تقوی) کھیل(طیب رضا عابدی ) شوبز(خاور نیازی) دنیا کی رائے(عذرا پروین) روحانی مسائل(مولانا محمد یونس پالن پوری)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے اور اس حسن سلو کی کی توفیق کو دونوں جہان کی سعادت سمجھئے، خدا کے بعد انسان پر سب سے زیادہ حق ماں باپ ہی کا ہے۔ان کے حقوق کی اہمیت اور عظمت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ قرآن پاک میں جگہ جگہ ماں باپ کے حق کو خدا کے حق کے ساتھ بیان کیا گیا ہے :    

مزید پڑھیں

 فصلوں کی کاشت، نشوونما اور پیداوار کی پیش گوئی بنیادی طور پر زرعی شعبے میں فیصلہ سازوں کو فصل کی متوقع پیداوار کے ابتدائی اور حتمی اشاریے فراہم کرتی ہے۔ فصلوں کے تخمینوں کی مدد سے اجناس کی درآمدوبرآمدات، ٹرانسپورٹ، اسٹوریج اور مارکیٹنگ وغیرہ کے لئے بروقت فیصلے کرنے اور حکمت عملی بنانے میں مدد ملتی ہے۔    

مزید پڑھیں

 چین کے ژیانگ من لیو (Xiangmin Liu) کی صدارت میں ایف اے ٹی ایف کا اہم ترین اجلاس پاکستان کی کاوشوں کو ماننے کے بعد ملتوی ہو چکا ہے ۔اس ادارے نے بھارت کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرنے کے لئے دو اہم بھارتی شعبوں کو بھی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا ہے۔    

مزید پڑھیں

جمعہ7فروری کے دن پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش ہونے والی ایک قرارداد نے ناصرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ہنگامہ بپا کر دیا ہے۔  

مزید پڑھیں

 کیا مزدور دشمن نظام اس قدر مفلوج ہوچکا ہے کہ اسے چلانے والا ہر حکمران اپنی خواہش کی تلوار سے قومی اداروں پر نجکاری کے وار کرتا رہے؟    

مزید پڑھیں

جاہلیت سے مراد وہ تمام نظریات، عقائداور معاشرتی رسومات ہیں جو اسلام سے ٹکراتی ہوں اور ہر دور میں اسلا م کو جاہلیت ، کفار اور منافقین کا سامنا رہا ہے۔ اسلام کو سمجھنے کے لئے اسلام مخالف نظریات اور تمام فتنوں کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ اسلام کے بنیادی ارکان کی پابندی کے علاوہ مسلمان دین اسلا م کی بقاء اور ناموس رسالتﷺ کا دفاع تبھی کر سکتے ہیں جب وہ اسلام کے خلاف ظاہر اور خفیہ طورپر پیش آنے والے ہر فتنہ کو سمجھیں۔     

مزید پڑھیں

  سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں   

مزید پڑھیں

بیف اونین پسندے اجزاء:بیف کے پسندے1/2کلو،پیاز ایک پائو،ٹماٹر سلائس دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی، تیل 1/2کپ،کُٹی کالی مرچ،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،لال مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ، لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ ترکیب:پہلے بیف کے پسندوں کو اُبال لیں۔جب وہ گل جائیں تو چولہا بند کر دیں۔اب پیا زکو گرم تیل میں برائون کریں،پھر اس میں کُٹی کالی مرچ،نمک،لال مرچ،ہری مرچ اور پسندے ڈال کر دھیمی آنچ پر بھونیں۔اب ان میں لیموں کا رس،ہرا دھنیا اور باریک کٹی ادرک ڈال کر چولہا بند کریں۔آخر میں اوپر ٹماٹر سلائس بھی ڈال دیں۔    

مزید پڑھیں

کالی مرچ کھائیں،بیماریوں سے نجات پائیں شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جس کے کچن میں کالی مرچ بطور مصالحہ موجود نہ ہو۔گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔  

مزید پڑھیں

کبڈی پنجاب کا ایک ایسا روایتی کھیل ہے کہ جو یہاں کے نوجوانوں کے خون میں شامل اور کلچر کا حصہ بن چکا ہے ۔ طاقت اور زورآزمائی کا حسین امتزاج لئے یہ کھیل جب شروع ہوتا ہے تو دیکھنے والے عش عش کراٹھتے ہیں۔    

مزید پڑھیں

ورلڈکپ کرکٹ کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو  یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے متعدد مواقع تھے لیکن ان سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا ۔1975کے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم اگر ویسٹ انڈیز سے جیتاہوا میچ نہ ہارتی تو اس کے ورلڈکپ جیتنے کے امکانات بڑے واضح تھے۔    

مزید پڑھیں

یہ 70 کی دہائی کا ذکر ہے جب میں آر ایم آر ہاسٹل لکشمی چوک لاہور میں رہتا تھا ،ایک روز میر ے ایک بچپن کے دوست جو اسی ہاسٹل میں رہتے تھے ،وہ آج کل ریٹائرزڈ آئی جی پولیس ہیں۔    

مزید پڑھیں

پاکستان بنے چند سال ہوئے تھے، لاہور کی ایک گلی جو سراج بلڈنگ سے سوری بلڈنگ تک جاتی تھی نماز ظہر کے بعد ایک بابا جی مسجد میں سے نکلتے سفیدلباس ، سفید داڑھی اور سفید ہی سر کے بال، چہرے پر شرافت اور بزرگی سونے پر سہاگہ ۔    

مزید پڑھیں

عورت اور مرد دونوں زندگی کے ساتھ اور گاڑی کے دو پہیے کہلاتے ہیں اور کسی ایک کے بغیر زندگی کا تصور بہت روکھا پھیکا سا لگتا ہے اور یہ بات بھی سو فیصد درست ہے کہ زندگی کو بڑھانے اور قائم رکھنے میں عورت کا بہت بڑا حصہ ہے    

مزید پڑھیں

اوقات بھولنے کا نتیجہ

 حضرت عیسیٰ ؑکا ایک دوست تھا‘ مگر نادان۔ اس نے آپؑ سے درخواست کی کہ مجھ کو اسم اعظم سکھا دیجئے۔ ہر چند انکار کیا اور سمجھایا کہ تو اس قابل نہیں ہے‘ نہ مانا اور نہایت اصرار کیا۔ ناچار بتا دیا اور امتحان بھی کرا دیا لیکن منع کیا کہ آئندہ تو اس کو کام میں نہ لانا ورنہ تیرے لیے اچھا نہ ہوگا۔ یہ فرما کر آپ ؑچل دئیے۔ اس کے دل میں خیال آیا کہ بھلا اب دیکھوں اسم اعظم تاثیر کرتا ہے یا نہیں۔ کچھ ہڈیاں نظر آئیں‘ ان پر اسم اعظم پڑھا۔ فوراً ایک شیر زندہ ہو کر غرّایا اور اس کو پھاڑ کھایا۔ حضرت عیسیٰ ؑ جب واپس آئے تو دیکھا کہ وہ مرا پڑا ہے اور شیراس کو کھا رہا ہے۔ شیر سے پوچھا تو نے اسے کیوں مارا؟ جواب دیا’’ یہ شخص میرا خالق بنا‘ مگر رازق نہ بن سکا سو میں نے اس کو کھا لیا۔‘‘    

مزید پڑھیں

 شر سے حفاظت   اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ : { حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ} حفاظت از شر ور و فن ۳۴۱ مرتبہ  برائے وسعت رزق و ادائے قرض ۳۴۱ مرتبہ  برائے تکمیل خاص کام ۱۱۱مرتبہ  برائے کفالت از مصائب و پریشانی ۱۴۰مرتبہ  

مزید پڑھیں

سنا ہے حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : جویریہ عباسی
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : نرگس سیلون