☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا فضل الرحیم اشرفی) سپیشل رپورٹ(صہیب مرغوب) رپورٹ(پروفیسر عثمان سرور انصاری) عالمی امور(نصیر احمد ورک) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا() خواتین( محمدشاہنوازخان) خواتین(نجف زہرا تقوی) خصوصی رپورٹ(ایم آر ملک) شوبز(مرزا افتخاربیگ) کھیل(عبدالحفیظ ظفر) دنیا کی رائے(شکیلہ ناز) دنیا کی رائے(تحریم نیازی) دنیا کی رائے(مریم صدیقی)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

{عن عبداللہ قال قال رسول اللہ  ﷺطَلَبُ کسب الحلال فریضۃ بعد الفریضۃ} (رواہ البیہقی) ’’حلال کمائی تلاش کرنا دیگر فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔‘‘    

مزید پڑھیں

ٹرمپ جونیئر کے ایک شراکت دار نے 2011ء میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے الزامات کے بعد کام بند کر دیا تھا    

مزید پڑھیں

 ضلع خوشاب کو شعبہ زراعت معدنیات اور صنعت میں خصوصی اہمیت حاصل ہے ،اس ضلع کا شمالی علاقہ پہاڑوں پر مشتمل ہے ان پہاڑوں میں مختلف معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور نمک کا سب سے بڑا پراجیکٹ ضلع خوشاب کے قصبہ(رکھلہ )میں وڑچھہ نمک ہے۔

مزید پڑھیں

 سال گزشتہ کی بات ہے جب 2ستمبر کو زلمے خلیل زاد کے ساتھ مذاکرات کے 9طویل ادوار کے بعد طالبان مذاکرات پر آمادہ ہوئے یہ امریکی فوجیوں اور امریکہ کے ساتھ جنگ میں شامل دیگر ممالک کیلئے انتہائی خوشی کا مقام تھا    

مزید پڑھیں

 ٭:افغان امن معاہدہ ،پاکستان نے کیا کھویا کیا پایا ۔۔۔؟یہ الگ بحث ہے لیکن پاکستان نے’’ بڑی ذمہ داری نبھا دی‘‘ ٭:کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا طالبان امریکہ ایک میز پر ہونگے ، ثابت ہو گیا کہ لیکن طاقت کے استعمال سے کسی بھی نظرئیے سے نہیں لڑا جا سکتا ۔ ۔ خطے میں امن کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی جیت بھی ہو گئی جسے عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے    

مزید پڑھیں

آرائش ِ خیال بھی ہو دل کشا بھی ہو     

مزید پڑھیں

لذیذ اور مزیدار پکوان

مزید پڑھیں

بدل رہا ہے وقت ، پاکستانی خواتین کی کامیاب جدوجہد سے۔۔۔    

مزید پڑھیں

لہسن کے چھلکے میں چھپے صحت کے راز سکارف پہننے کے دلکش اور منفرد انداز ٹوٹکے    

مزید پڑھیں

 اس لوک آرٹ میں قومی سیاست ، ممتا کی محبت اورگھریلو ناچاقیوں کی جھلک نظرآتی ہے  

مزید پڑھیں

 نئے فنکاروں میں ثنا جاوید کا بھی نام نمایاں نظر آتا ہے ، اس وقت وہ کسی نہ کسی ڈرامے کا حصہ بنی ہوئی ہیں ،چاہے وہ رسوائی ہو یا ڈر خدا سے ۔ بطور ماڈل اور اداکارہ 2012 میں شوبز کی دنیا کا حصہ بننے والی اس فنکارہ نے ڈرامہ سیریل ’’ شہر ذات ‘‘ سے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔    

مزید پڑھیں

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پانچواں ایڈیشن جاری ہے اس لیگ سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ پہنچا ہے۔ کئی نئے کھلاڑی پاکستان کو ملے اور کئی دیگر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار آیا۔    

مزید پڑھیں

میں کچھ تکلیف دہ حالت سے بیدا رہوا، اپنے ارد گرد ہلکی ہلکی آوازیں میرے کانوں میں آ رہی تھیں، کچھ ملی جلی تھیں۔ کبھی بہنوں کی سسکیاں سنائی دیتی تو کبھی بیوی کی ہچکیوں کی اور کبھی والدہ کی سرد آہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ میں اس دنیا سے جا رہا ہوں اور سب مجھے رخصت کر رہے ہیں۔    

مزید پڑھیں

 کھجور ایک قسم کا پھل ہے یہ زیادہ تر عرب ممالک اور گردونواح میں پائی جاتی ہے دنیا میں سب سے اعلی کھجورعجوہ ہے جو سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔  

مزید پڑھیں

غربت انسانی زندگی سے خوشیاں اور سکون کسی دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔    

مزید پڑھیں

صحرا میں بھی بزنس

ایک تاجر کوصحرا میں سفر کرتے ہوئے پانی کی ضرورت پڑی۔ اسی دوران ایک بدو آیا،اس کے مشکیزے میںپانی تھا۔ اس سے پانی کے عوض پانچ درہم طلب کئے۔ میں نے دے دئیے اور مشکیزہ لے لیا۔ میں نے اس سے پوچھا،ستو پسند کرتے ہو؟ اس نے کہا: لائو۔ میں نے اسے گھی میں ملے ہوئے ستو دئیے۔ وہ ستو کھانے لگا یہاں تک کہ اس کا پیٹ بھر گیا۔ پھر جب اسے پیاس لگی تو اس نے مجھ سے پانی مانگا۔ میں نے کہا: ایک پیالہ پانچ درہم میں دوں گا۔ اس طرح میں نے پانچ درہم بھی واپس لے لیے اور پانی بھی بچ گیا ‘‘۔     

مزید پڑھیں

اِتنے ہجوم میں کوئی چہرہ نیا بھی ہو ۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : بختاور
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW