☰  
× صفحۂ اول (current) فیشن(طیبہ بخاری ) خصوصی رپورٹ(صہیب مرغوب) زراعت(طاہر جودھیانہ) خصوصی رپورٹ( ملک رمضان اسراء) سپیشل رپورٹ(نصیر احمد ورک) شوبز(عثمان ناصر) صحت(حکیم نیازاحمد ڈیال) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) متفرق(حسیب صوفی) فیچر(ایم آر ملک) انٹرویوز(مرزا افتخاربیگ) تاریخ(ن-ا-ورک) غور و طلب(مولانا عثمان الدین) کچن کی دنیا() کھیل(منصور علی بیگ)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

بشیر بدر نے شاید یہ غزل آجکل کے حالات کیلئے ہی کہی تھی کہ    

مزید پڑھیں

 ذوالفقار علی بھٹو، سکندر مرزا عہد میں پہلی مرتبہ وزیر بنے تھے ۔ وہ ایوب دورمیں وزیر خارجہ بھی رہے۔30نومبر 1967کی ایک پر لطف شام میں ذولفقار علی بھٹو، جے اے رحیم، ڈاکٹر مبشر حسن ،خورشید حسن میر،ڈاکٹر غلام حسین، حنیف رامے،غلام مصطفی کھر سمیت درجنوں نئے مگر ابھرتے ہوئے رہنمائوں نے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے لئے زندہ دلان لاہور کو چن لیا۔    

مزید پڑھیں

 تازہ ترین اندازوں کے مطابق پاکستان کی کل آبادی لگ بھگ 22 کروڑ ہے جس میں سے 37 فیصد شہروں جبکہ63 فیصد دیہی علاقوں میں رہتی ہے۔ اس تناسب کے حساب سے تقریباََ 14کروڑ افراد دیہی علاقوں میں رہتے ہیں۔ان دیہی علاقوں میں آباد افراد کا براہ راست دارومدار زراعت پر ہے۔    

مزید پڑھیں

 ملک بھر میں فرسودہ رسموں کا خاتمہ ضروری ہے جو دنیا میں کہیں بھی رائج نہیں ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ یہاں بھی ان کا خاتمہ ہو جاناچاہیے تھا لیکن جدید دور میں بھی یہ زندہ ہیں۔    

مزید پڑھیں

کیا موسمیاتی تبدیلی ممکن ہے یایہ نیو ورلڈ آرڈر کی نئی شکل ہے ؟ کلائیمنٹ چینج کی شکل میں کرئہ ارض ایک نئے سراب سے دوچار ہونے والا ہے ؟ کیا یہ صیہونی طاقتوں کے باربار بدلتے بیانئے کا تسلسل ہے؟    

مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو اور اس کے پھیلائو کے خلاف جنگ کے لیے اداکاروں اور گلوکاروں نے قوم کے نام اپنے پیغامات میں اپیل کی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نہ نکلیں۔    

مزید پڑھیں

 وبائی امراض کرہ ارض پر کوئی نئی یا اچنبھے کی چیز نہیں ہیں۔اٹھاروی صدی سے اب تک پولیو، ہیضہ، طاعون، ایڈز،انفلوئنزا،سارس،زیکا،برڈفلو،سوائن،نیفاہ،ایبولااور کورونا جیسے کئی موذی ، مہلک اور خطرناک وبائی امراض اپنی تباہ کاریاں کر چکے ہیں۔    

مزید پڑھیں

 کسی نے آجکل کے حالات کیلئے کیاخوب کہا ، شاید آپ ان الفاظ کو سمجھ سکیں اور ان پر عمل کر سکیں     

مزید پڑھیں

9 اچھی باتوں کا حکم

حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول خداﷺ نے ارشاد فرمایا، میرے رب نے مجھ کو نو باتوں کا حکم دیا ہے:   ظاہر اور پوشیدہ ہر حالت میں اللہ سے ڈر نے کا۔ غصہ اور ناراضگی کی حالت میں راست ودرست بات کہنے کا۔ غریبی اور مال داری کی حالت میں میانہ روی اختیار کرنے کا۔اور جو میرے ساتھ بد سلوکی کرے اس کے ساتھ میں نیک سلوک کروں۔ جو مجھے محروم رکھے،اس کو میں دادو دہش سے نوازوں۔ اور جو شخص مجھ پر ظلم کرے اس سے در گذر کروں۔اور میری خاموشی فکر ہو۔میرا بولنا ذکر ہو۔ اور میرا دیکھنا عبرت ہو، نیز میرے رب نے مجھے یہ بھی حکم دیا ہے کہ میں نیکی کی تلقین کرتا رہوں۔     

مزید پڑھیں

ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ یہ دنیا بھر میں لوگوں کے لیے ایک مشکل وقت ہے۔    

مزید پڑھیں

 کوروناوائرس نے آج کل پوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور تمام ممالک اس وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کررہے ہیں    

مزید پڑھیں

 ’’پہناوا ‘‘خواہ بدن کا ہو یا پیروں کا،شروع سے ہی انسان کی ضرورت رہا ہے۔ مختلف تہذیبوں کے زیر اثر انسان نے اب تک جو عرصہ گزارا ہے اس کا99 فیصد حصہ ’’سنگی دور‘‘ پر مشتمل ہے ۔    

مزید پڑھیں

  ماریہ واسطی نے 25 برس قبل اپنے فنی کیریئر کا آغا ز پی ٹی وی سے کیا، بانو قدسیہ کے ڈرامے ’’کلو ‘‘سے شہرت پائی۔    

مزید پڑھیں

 دنیا کا کل رقبہ 14کروڑ 84لاکھ 29ہزار مربع کلومیٹر ہے، ایک چوتھائی حصے پر 50 اسلامی ممالک موجود ہیں ۔دنیا کی کل آبادی 7.7ارب ہے اس میں مسلمانوں کی تعداد 1ارب 70کروڑ 27ؒٓؒٓلاکھ 42ہزار ہے سوائے عیسائیوں کے کسی اور مذہب کے لوگوں کی تعداد مسلمانوں سے زیادہ نہیں۔    

مزید پڑھیں

 ــ ملک میں گذشتہ کچھ سال سے احتساب کے نام پر جاری سلسلہ اب ماند پڑتا نظرآرہا ہے ، کرپشن کے بڑے بڑے الزامات میں قید افراد کی ضمانتوں اور رہائیوں کا سلسلہ جاری ہے،    

مزید پڑھیں

چیکو شیک اجزاء: چیکو250گرام،دودھ1/2لیٹر،کریم ایک کپ،کنڈینسڈ مِلک1/2کپ،برف ایک کپ،چینی دو کھانے کے چمچ ترکیب: چیکو کاٹ کر ایک پین میں پکا لیں۔اب انہیں ٹھنڈا کر کے بلینڈر میں دودھ،برف،کنڈینسڈ مِلک ،چینی اور کریم کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔چیکو شیک تیار ہے۔    

مزید پڑھیں

 کورونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کے بعد دنیا میں کھیلوں کا سب سے اہم ایونٹ پاکستان سپر لیگ ہی تھا جو بند دروازوں میں منتقلی کے بعد جاری تھا    

مزید پڑھیں

یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو ۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : علیشا خان
فوٹوگرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW