☰  
× صفحۂ اول (current) صحت(ڈاکٹر فراز) عالمی امور(عذرا جبین) دنیا اسپیشل(انجنیئررحمیٰ فیصل) سپیشل رپورٹ( سینیٹرسراج الحق) خصوصی رپورٹ(محمد ندیم بھٹی) سپیشل رپورٹ(محمداصغر ) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن کی دنیا غور و طلب(شہروزنوازسرگانہ/خانیوال) متفرق(شبیراحمد ) شوبز(مرزا افتخاربیگ) کھیل(طیب رضا عابدی ) سندھ(شمس کیریو،)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

 آج دنیا میں ہر جانب وائرس وائرس ہو رہی ہے، ہمیں دنیا کی سب سے چھوٹی بائیولوجیکل لائف کے سوا کچھ یاد نہیں۔ بات بھی ٹھیک ہی ہے،وائرس کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔یہ نہ سمجھئے کہ دو تین ہفتوں کے لاک ڈائون سے وائرس بھی ڈائون ہو جائے گا۔وائرس کئی دن نہیں بلکہ کئی ہزار سال تک بھی کسی نہ کسی مردہ شے پر بھی اس حالت میں رہ سکتا ہے کہ موقع ملتے ہی پھر سے اٹھ کھڑا ہو یعنی جان پڑ جائے۔  

مزید پڑھیں

 امریکہ میں صدارتی انتخابات ہوں گے یا یہ کورونا وائرس سے بچائو کی حکمت عملی کی بھینٹ چڑھ جائیں گے؟ کورونا وائرس انسانیت کے قتل کے ساتھ ساتھ امریکہ اور کئی دوسرے ممالک کے انتخابی عمل کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے ۔    

مزید پڑھیں

 بھارت میں نریندر مودی نے صرف چار گھنٹے کے نوٹس پر پورا ملک لاک ڈائون کر دیا ہے۔ ملک گیر کرفیو کے بعد سے دوسری ریاستوں میں کام کرنے والے کئی درجن لاکھ افراد کئی سو کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور ہو گے ہیں ۔    

مزید پڑھیں

 پوری انسانیت کورونا وائرس جیسی ہولناک بیماری کا شکار ہے۔ چین سے شروع ہونے والی وباء نے کیا امریکہ اور کیا یورپ ، پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔سپر طاقتیں اور ترقی یافتہ ممالک سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں رہا۔    

مزید پڑھیں

اٹلی سسلئین مافیا کا گھر ،اب چاروں طرف سے لاک ڈائون ہے ۔ویٹی کن بھی یہیں ہے جہاں پوپ فرانسس کی رہائشگاہ ہے۔ کچھ سنا ہے کہ وہاں کیا چل رہا ہے ،دعائوں اور اللہ سے رحم کی درخواستوں کے سوا اور کیا بات ہو رہی ہو گی۔    

مزید پڑھیں

 ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔ ایک ان دیکھا، انجان دشمن مسلسل میرا اور آپ کا پیچھا کر رہا ہے، اور ہم سب بے بس ہیں۔ گھر، دفتر، اندر، باہر موجود چھوٹے، بڑے سب ایک دوسرے سے خوفزدہ ہیں۔    

مزید پڑھیں

 پہلی جنگ عظیم سے پہلے 1918ء میں امریکی ریاست کنساس میں ہسپانوی فلو (Spanish Flu) کی وبا ء پھوٹی جو کم ازکم 2سال بعد ختم ہوئی۔ ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں اس وباء سے 500ملین انسان متاثر ہوئے یعنی اس وقت کی عالمی آبادی کاایک تہائی حصہ۔ کہاجاتا ہے کہ اس وبا ء سے 5ملین نفوس لقمۂ اجل بنے۔    

مزید پڑھیں

شاعر موجودہ حالات کی منظر کشی کچھ اس طرح کر رہے ہیں کہ  بہت مصروف رہتے تھے ۔ ۔ ۔ ہواؤں پر حکومت تھی ۔۔تکبر تھا کہ طاقت تھی ۔۔بلا کی بادشاہی تھی کوئی بم لے کے بیٹھا تھا ۔۔۔کسی کے ہاتھ حکمت تھی     

مزید پڑھیں

ٹومیٹوچکن سوپ اجزاء: بون لیس چکن 100گرام، اُبلے ٹماٹر پانچ عدد، لہسن کے جوئے دو عدد، یخنی چھ کپ،انڈ ایک عدد، کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،ہری مرچ دو عدد،باریک کٹی ہری پیاز دو کھانے کے چمچ،فرائیڈ بریڈ سلائس حسب ضرورت،سرکہ دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،برائون شوگر ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،مکھن ایک کھانے ایک کھانے کا چمچ    

مزید پڑھیں

 کروناوائرس کے بارے میں چین سے آنے والی خبریں خاصی حوصلہ افزاموصول ہونے لگی ہیں چین سے خبرہے کہ پچھلے کئی دنوں سے کوئی نیاکیس نہیں آیا اور معمولات زندگی بحال ہوناشروع ہوگئی ہیں۔    

مزید پڑھیں

 یہ توہم جانتے ہیں کہ کورونا وائرس اس کائنات پر بسنے والے انسانوں کے لئے پہلا یا آخری مرض یا وباء نہیں۔ تاریخ انسانی کئی باراس قسم کی ہولناکیوں سے دوچارہو چکی ہے۔    

مزید پڑھیں

 کورونا وائرس انفیکشن کے پھیلنے سے آج پوری دنیا ایک ہولناک تباہی سے دوچار ہے اور اب تک 28 ہزار کے قریب افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں،    

مزید پڑھیں

   " کوروناوائرس " نام تو آپ نے سنا ہی ہو گامگر اس وائرس کا آغاز کب ،کہاں اور اس سے کتنے ممالک متاثر ہوئے؟ اس کے متعلق بہت کم لوگ ہی علم رکھتے ہیں۔    

مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ہزاروں قیمتی انسانی جانوں کے ساتھ جہاں معیشت، ثقافت، سیاحت اور امن وسکون کوتباہ کر کے رکھ دیا،    

مزید پڑھیں

  کورونا وائرس کے بارے میں امریکہ کا دعویٰ ہے کہ یہ چائنا سے پھوٹا ہے جبکہ چین کا دعویٰ ہے کہ یہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے امریکہ سے چین پہنچایا ۔کچھ لوگ اسکو بائیولوجیکل ہتھیار ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں اور کچھ اِسے عذابِ الہی قرار دے رہے ہیں۔    

مزید پڑھیں

سال تو دور کی بات، مہینہ بھر پہلے بھی اندازہ نہیں تھا کہ دنیا بالکل اچانک ہی بدل جائے گی، ہمارے فون یا کمپیوٹر میں وائرس آ جائے تو ہم کس قدر پریشان ہوجاتے ہیں، سب سے زیادہ فکر Data بچانے کی ہوتی ہے مگر یہ وائرس تو انسانی جان کے درپے ہے،    

مزید پڑھیں

 ماضی میں دنیا بھر میں وبائی امراض نے بڑ ے پیمانے پر عالمی سطح پر کھیلوں کو متاثر کیا ہے۔ کئی بار کھیل کے میدان وبائی امراض کی وجہ سے سونے ہوئے ہیں یا کم از کم محدود ضرور ہوئے ہیں ۔    

مزید پڑھیں

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 290 وینٹی لیٹر ، 3.2 ملین پرسنل پروٹیکٹو آلات (پی پی ایز) ، 100 ریپڈ کٹ ، ٹیسٹ مشینیں ، ایک لاکھ ٹیسٹنگ کٹس ، 50 آر ٹی لیمپ ٹیسٹنگ مشینیں ،دس ہزار آر ٹی لیمپ کٹس اور 29 پورٹیبل ایکس رے مشینیں خریدنے کی منظوری دی تاکہ صوبے میں ٹیسٹ کی استعداد کو بڑھایا جاسکے۔    

مزید پڑھیں

نفاست کئی مسائل کا حل ۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : اقراء
فوٹوگرافی: عامر چشتی
میک اپ : K R CREW