☰  
× صفحۂ اول (current) فیشن(طیبہ بخاری ) خصوصی رپورٹ(ڈاکٹر مختار احمد عزمی) متفرق( حامد اشرف) غور و طلب(خالد نجیب خان) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) دین و دنیا(ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی) متفرق(حکیم نیازاحمد ڈیال) کلچر(ایم آر ملک) خصوصی رپورٹ(عابد حسین) افسانہ(وقار احمد ملک) دین و دنیا(مفتی محمد وقاص رفیع) کچن کی دنیا دنیا اسپیشل(صہیب مرغوب) کھیل(منصور علی بیگ) متفرق(ڈاکٹرمحمد رمضان عاصی) خواتین(نجف زہرا تقوی)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

 کبھی مایوس مت ہونا۔۔۔اندھیرا کتنا گہرا ہو سحر کی راہ میں حائل۔۔۔کبھی بھی ہو نہیں سکتا  

مزید پڑھیں

برصغیر میں اقبالؒ سے پہلے کسی فکری شاعر نے مزدور اور مظلوم طبقات کے بارے میں ایک مربوط،متعین اور منظم فکر کے طور پر بہت کم لکھا ہے۔کسی کے ہاں ایک شعر،کسی کے ہاں دو یا زیادہ سے زیادہ دو چار نظمیں نظر آ سکتی ہیں۔    

مزید پڑھیں

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات بخش قوت قرار دیا تو اس بات کا اصل مفہوم کیا ہے؟ہم، جو عام لوگ ہیں اور تصوف کی گہری باتوں کو مطلقاً نہیں سمجھ پاتے،    

مزید پڑھیں

برصغیر کی مدبراور زیرک قیادتوں کے اذہان پر برطانوی سامراج کے انخلاء کے بعد متحدہ برصغیر کا جو نقشہ ابھر رہا تھا اس میں دو پہلو نظر آ رہے تھے ، ایک یہ کہ متحدہ برصغیر کو تقسیم در تقسیم کے عمل سے بچا تے ہوئے متحد ہی رہنا چاہیے،    

مزید پڑھیں

 اقوام عالم کی موجودہ افراتفری کا سبب کورونا وائرس کے ذریعے اموت کا واقع ہونا ہے۔ بذاتِ خود یہ وائرس مہلک نہیں مگر متعدی ضرور ہے۔    

مزید پڑھیں

 ’’اللہ کا شکر ہے‘‘یہ جملہ تو یوں بھی ہر وقت ہماری زبانوں پر رہنا چاہئے مگر آجکل تو خصوصاًہونا چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے ہی ہمیں لاک ڈاؤن سے نکال کر شیطان کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔    

مزید پڑھیں

کورونا وائرس انفیکشن کے سبب دنیا کے200سے زائد ممالک مریضوں کی تعداد میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی ا موات پر قابو پانے کی جدوجہدپر مجبور ہیں اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ دنیا کے بیشترممالک کو اس سال جون کے مہینہ تک انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے لاک ڈائون لازمی طور پر کرنا پڑے گا۔    

مزید پڑھیں

 ٭:نہ نظر آنیوالاکورونا دنیا بھر میں کیا کچھ نہیں نگل گیا ۔۔ کروڑوں انسانوں کی زندگیاں ، سکون ، روزگاراور سب سے بڑی آزادی۔  ٭:اس وائرس نے زندگی کا رُخ بدلا یا زندگی ہی بدل ڈالی۔۔ ۔    

مزید پڑھیں

رمضان المبارک گناہوں کی دلدل میں موسلا دھار بارش‘  بیکراں رحمت کے ظہور‘ گناہوں کی گرد دُھلنے کا نام‘ گناہوں کی جلتی دھوپ میں مغفرتِ الٰہی کا سائبان‘  جلتے ٹیلوں اور تپتے دشت میں موسمِ گل اور مغفرتِ یزداں کے جوش مارتے سمندر کا نام ہے۔    

مزید پڑھیں

 انگریزی کا ایک مقولہ ہے کہ ’’ہمارا جسم اس غذا سے تعمیر ہوتا ہے جو ہم روزانہ کھاتے ہیں‘‘دوسرے الفاظ میں کہا جا سکتا ہے کہ ہما ری جسمانی نشو ونما کا دارو مدار ہماری خوراک پر ہوتا ہے۔    

مزید پڑھیں

غریب عوام اورلاک ڈاؤن دونوں ایک ساتھ کیسے چلیں گے اسطرح کے طویل لاک ڈاؤن ترقی پذیر ممالک میں عوام کو پریشان کردیتے ہیں۔ وطن عزیز میں تو پہلے ہی غربت بیروزگا ر ی کے طوفان برپاء تھے اور لوگ بڑ ی مشکل سے اپنا گزارا کررہے تھے کہ اچانک کوروناوائرس کی وباء نے ملک کو گھیر لیا    

مزید پڑھیں

ابنِ آدم ایک سماجی مخلوق ہے۔ مال و دولت کی بے پناہ وسعتوں کے باوجود انسان ایک دوسرے کے تعاون کا محتاج ہے۔ صحت مند معاشرہ تب ہی پروان چڑھتا ہے جب ایثار، خلوص، ہمدردی، غم گساری کا جذبہ موجزن ہو۔ معاشرتی بگاڑ کی وجہ گراں فروشی کی نیت سے اشیاء کا ذخیرہ کرنا ہے۔    

مزید پڑھیں

 وقت نے اپنے تیور کیا بدلے انسان کے جذبات ،احساسات ،خیالات تک بدل گئے ،مصروفیت ،مہنگائی ،گرانی ،بیروزگاری نے اطوار اور ثقافتی اقدار تک کو نگل لیا ایک عہد کے ساتھ جڑا ہوا ہمارا کلچر تک بکھر گیا ،انسانی رویوں نے رنجشوں ،تشنہ خواہشوں کا لباس اوڑھ لیا ،جدت کی بے سمت اُڑان نے خوشیاں چھین لیں ۔    

مزید پڑھیں

  کیا پاکستان ،کورونا کے خلاف جنگ جیت جائیگا؟ ہر جانب یہی سوال سننے کو مل رہا ہے۔ماہرین کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے عوام کا تعاون بہت ضروری ہے۔    

مزید پڑھیں

 ’’شیرو مجھے تنہائی سے بہت ڈر لگتا ہے۔‘‘ ’’ کیوں؟ تنہائی تو یادوں کو سنبھالنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ یہی تو وہ لمحات ہوتے ہیں جن کو بندہ اپنا کہہ سکتا ہے۔‘‘    

مزید پڑھیں

شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بنی آدم اعضائے یک دیگرند کہ در آفرینش زیک جوہرند چو عضوے بدر آورد روزگار دگر عضوہا را نماند قرار تو کز محنت دیگراں بے غمی نشاید کہ نامت نہند آدمی    

مزید پڑھیں

ماہ رمضان کی آمدکے ساتھ ہی عموماََ استقبالِ رمضان کے کلمات سن کر جو ذہن میں ایک خاکہ تیار ہوتا ہے وہ اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ہوتا ہے۔    

مزید پڑھیں

لیمن چکن پزا اجزاء: پزا کی ڈو1/2کلو،چکن بون لیس1/2کلو، انڈا ایک عدد،پیا ز دو عدد، ہری مرچ چار عدد، چیڈر چیز ایک کپ، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،(لیمن مایو کے اجزاء) شملہ مرچ دو عدد، مایونیز ایک کپ، ہری مرچوں کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو چائے کے چمچ،اوریگا نو 1/2 چائے کا چمچ،کالی مرچ1/4چائے کا چمچ،کریم دو کھانے کے چمچ،ٹماٹر حسب ضرورت ترکیب: پہلے1/2کلو چکن بون لیس میں ایک چائے کا چمچ کالی مرچ،1/2چائے کا چمچ نمک،ایک کھانے کا چمچ مسٹرڈ پائوڈر،ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ،ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ اور چار عدد باریک کٹی ہری مرچ لگا کر رکھ دیں۔اب اسے پین میں ہلکی آنچ پر پکا لیں۔جب چکن گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔لیمن مایو بنانے کے لیے پیالے میں ایک کپ مایونیز ،ایک چائے کا چمچ ہری مرچوں کا پیسٹ،دو چائے کے چمچ لیموں کا رس،1/2چائے کا چمچ اوریگا نو، 1/4چائے کا چمچ کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب 1/2کلو پزا کی ڈو بیل لیں اور ایک عدد انڈے کو پھینٹ کر اس پر لگائیں،پھر اس پر مایو گارلک ساس لگا لیں۔اس کے بعد چکن ڈال دیں اور اس پر دو عدد شملہ مرچ اور دو عدد پیاز ڈالیں اور ایک کپ چیڈر چیز ڈال کر180پر بیک کریں۔    

مزید پڑھیں

 دل دھڑکانے سے پہلے دل کا بوجھ ہلکا کر لیتے ہیں،ہم سب کے لئے خوش خبری سے مضمون کا آغاز کرنا کتنا اچھا لگ رہاہے۔    

مزید پڑھیں

  اگر یہ کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا کہ کورونا وائرس پوری دنیا کیلئے کئی اعتبار سے سب سے بڑی آزمائش ثابت ہوا ہے جس نے عام لوگوں کو بیماری کے خطرات سے خوف کا شکار کرنے کے ساتھ ہی معاشی بدحالی سے بھی دوچار کر کے رکھ دیا ہے  

مزید پڑھیں

یہ 1987ء کے ورلڈ کپ کا واقعہ ہے۔ لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیمی فائنل میچ ہو رہا تھا۔ اس وقت آسٹریلیا کی ٹیم زیادہ تر نئے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی لیکن پھر بھی اس نے کافی اچھی کارکردگی دکھائی تھی۔    

مزید پڑھیں

 ٹڈی دَل (مکڑی ) ایک عالمی نوعیت کا فصلوں کو نقصان پہنچانے والا کیڑاہے۔ جس طرح کورونا وائرس پوری انسانیت کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے اسی طرح ٹڈی دَل بھی پوری دنیا کی فصلات کے لیے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔    

مزید پڑھیں

  چینی کا بہترین متبادل   خالص گنے کے رس سے تیار کیے جانے والے گڑ کو چینی کا بہترین متبادل کہا جائے تو ہر گز غلط نہیں ہو گا۔گڑ میں کیروٹین،نکوٹین،تیزاب،وٹامن بی ون،وٹامن بی ٹو ،وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔  

مزید پڑھیں

مصیبت کے اندھیروں میں ،کبھی مایوس مت ہونا۔۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : ماہم
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW