☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(امام النووی) انٹرویو(زاہد اعوان) متفرق(اے ڈی شاہد) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن() کھیل(منصور علی بیگ) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری )
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

  ماہ شوال عربی سال کا دسواں مہینہ ہے ، ہم اہل اسلام کے نزدیک اس کی حیثیت بڑی نمایاں ہے ، اس کی پہلی تاریخ کو نماز دوگانہ ادا کی جاتی ہے ، بہتر سے بہتر بدلے کی اللہ رب العالمین سے توقع ہوتی ہے ، تشکر و امتنان سے نگاہیں جھکی ہوتی ہیں ، بس ایک عجیب سماں ہوتا ہے،جس سے روح تازہ ہوتی ہے۔ رمضان کے ساتھ شوال کے چھ روزوں کا اہتمام سال بھر کے روزوں کے ثواب کو آسان کر دیتا ہے۔

مزید پڑھیں

 یہاں جمہوری لوگ بھی آمریت کی چھتری کے نیچے دیکھے اور آمریت والوں کو بھی جمہوری قدم اٹھاتے دیکھا  

مزید پڑھیں

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کے ہر شہری کا ہر روز سبزیاں،پھلوں اور اناج وغیرہ کی شکل میں زرعی اشیاء سے واسطہ پڑتا ہے،کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے تباہ حال ملکی معیشت اس وقت ٹڈی دل کے حملوں سے مزید خطرے سے دوچار ہے،جس کی وجہ سے آنیوالے دنوں میں پورا ملک غذائی قلت کا شکار ہوسکتا ہے،

مزید پڑھیں

  کوہ قاف کا نام سامنے آئے تو کئی گمشدہ کہانیاں ذہن میں جاگ اٹھتی ہیں۔ ایسی کہانیاں جو بادشاہوں کی حسین شہزادیوں سے شروع ہو کر جنوں اور پریوں کے زیرقبضہ ہیبت ناک قلعوں میں ہونے والے طلسماتی واقعات پر منتہج ہوتیں۔ ایسی کہانیوں کا لبِ لباب عام طور پر یہ ہوتا تھا کہ فلاں ملک کے طاقتور بادشاہ کی حسیں اور نرم و نازک شہزادی کو فلاں جن یا دیو نے اغوا کیا اور کوہ قاف کی کسی خاموش وادی کے تاریک محل میں لے جا کر قید کر دیا۔ ایسی کہانیاں پاکستان، بھارت، ایران اور عرب علاقوں کے افسانوی اور بچوں کے ادب میں اہم مقام کی حامل ہیں۔ یہ کہانیاں تحریری شکل میں تو موجود ہیں ہی ساتھ ہی ساتھ غیر تحریری شکل میں سینہ بہ سینہ روایات کی شکل میں بھی منتقل ہوتی رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

  بھگت کبیر ہندوستان کے مشہورصوفی بزرگ اور شاعر تھے۔ مسلمان اور ہندو دونوں ان کو روحانی پیشوا تسلیم کرتے ہیں۔ ان کا تعلق پندرہویں صدی میں بتایا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش کے بارے میں مختلف آراء موجود ہیں۔ ایک رائے کے مطابق ان کی پیدائش 1398 عیسوی ہے۔ ایک اور روایت کے مطابق وہ 1440 ء میں پیدا ہوئے ۔جائے پیدائش بنارس کے بارے میں کسی کو شک و شبہ نہیں۔ ان کی زندگی کے بارے میں مختلف معلومات روایات کی شکل میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

  فراق گورکھپوری نے کیا خوب کہا تھا کہ یہ سرمئی فضاؤں کی کنمناہٹیں ملتی ہیں مجھ کو پچھلے پہر تیری آہٹیں اس کائنات غم کی فسردہ فضاؤں میں بکھرا گئے ہیں آ کے وہ کچھ مسکراہٹیں اے جسم نازنین نگار نظر نواز صبح شب وصال تیری ملگجاہٹیں پڑتی ہے آسمان محبت پہ چھوٹ سی بل بے جبین ناز تری جگمگاہٹیں چلتی ہے جب نسیم خیال خرام ناز سنتا ہوں دامنوں کی ترے سرسراہٹیں چشم سیہ تبسم پنہاں لئے ہوئے

مزید پڑھیں

 اٹالین پلائو   اجزاء: چاول ایک کلو،مٹر کے دانے دو پیالی،گھی یا کارن آئل آٹھ سے دس چمچ،انڈے چارعدد،نمک حسب ذائقہ، گاجر چار عدد،ہری پیاز تین عدد،سویا ساس دو درمیانے چمچ،اجینو موتو دو چھوٹے چمچ    

مزید پڑھیں

  پچاس ہزار افراد کی گنجائش والے کسی اسٹیڈیم کے وسط میں اگر صرف پندرہ افراد موجود ہوں اورماسک لگائے کسی فاسٹ بالر کی شارٹ پچ گیند پر بیٹسمین کی سنسناتی ہوئی ڈرائیو کی’’پٹاخ‘‘ گہرا سناٹا توڑ دے اور اس کے بعد یکایک پبلک ایڈریس سسٹم پر تالیوں کی گونج اور شائقین کا شور سنائی دے تو سمجھ لیں کہ یہ کورونا وائرس کے دوران یا اس کے کسی حد تک خاتمے کے بعد کرکٹ کی بحالی کا وہ منظر ہے جسے شاید کچھ عرصے تک دیکھنا بلکہ جھیلنا ہی پڑے گا۔ اگرچہ یہ نظم و ضبط کے ساتھ کھیلے جانے والے ’’شریفوں‘‘ کے کھیل کا شعار نہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء اور اس کے نتیجے میں پیدا شدہ مالی بحران نے کرکٹ کے منتظمین کو وہ سب کرنے پر مجبور کردیا ہے

مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں مظالم ، نیپال اور چین سے سرحدی تنازعات میں تیزی اور پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز کارروائیاں ۔ جاسوس ڈرون طیاروں کا استعمال۔۔۔۔کیا چاہتی ہے مودی ڈاکٹرائن   سیاستدان ہتھیاروں پر لگنے والی دولت آئندہ وباء کو روکنے کیلئے استعمال کریں: پوپ فرانسس    

مزید پڑھیں

بکھرا گئے ہیں آ کے وہ کچھ مسکراہٹیں ۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : رُباب
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW