☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(مولانا محمد الیاس گھمن) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) غورطلب(ڈاکٹر جاوید اقبال ندیم) فیشن(طیبہ بخاری ) کچن() خواتین(نجف زہرا تقوی) صحت(ڈاکٹر آصف محمود جاہ ) ستاروں کی چال(مرزا وحید بیگ)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

 اللہ تعالیٰ لوگوں کو اپنی نشانیوں سے ڈراتے ہیں تاکہ وہ عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اللہ ہی کی طرف رجوع کریں،سورج گرہن بھی ا ن میں سے ایک ہے

مزید پڑھیں

  چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملٹری اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں شرکت کی،خطاب کے دوران پانی انہوں نے سپ بھرنے کے انداز سے پیا، وہ اپنا گلاس ایک ہاتھ سے تھام نہ سکے دوسرے ہاتھ سے گلاس سنبھالنا پڑا۔ تقریب میں آتے ہوئے سیڑھیاں اترتے ہوئے بھی ٹرمپ لڑکھڑائے ۔ ۔ ۔ ان تمام باتوں نے ماہرین اور عام عوام کو چونکا دیا ہے ، خاص کر ماہرین بول اْٹھے ہیں کہ ٹرمپ کو اپنے دماغ کا سکین کروالینا چاہیے۔ ٹرمپ کے دونوں ہاتھوں سے گلاس تھامنے پر ماہر نفسیات ڈاکٹر بینڈے لی نے کہا ’’ یہ ایک اعصابی علامت ہے اور انہیں دماغ کا سکین کرواناچاہیے۔‘‘

مزید پڑھیں

وجودیت ایک ایسی فلسفیانہ تحریک ہے جس کی جڑیں تاریخی اعتبار سے ابتدائے علم و فن تک پھیلی ہوئی ہیں۔ انسان میں پیدا ہونے والی جذبی،ہیجانی، ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیوں کا فکری انداز سے وجودیت میں گہرائی سے جائزہ لیا جاتا ہے۔  انسان کے وجودی مسائل کا تعین کرنا ہی وجودیت کا خاصا ہے۔ یہ انسانی ذات کی انفرادیت کا فلسفہ ہے اسی لئے اسے وجود کے حوالے سے وجودیت کہا جاتا ہے۔ انسانی وجود اور جوہر کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

مزید پڑھیں

 میر تقی میر نے کیا خوب کہا تھا کہ گل کو محبوب ہم قیاس کیا فرق نکلا بہت جو پاس کیا دل نے ہم کو مثالِ آئینہ ایک عالم کا روشناس کیا کچھ نہیں سوجھتا ہمیں اُس بن شوق نے ہم کو بے حواس کیا

مزید پڑھیں

 شیر خوار بچوں کی بہترین افزائش اور پُر سکون نیند کے لیے مساج ضروری ہوتا ہے۔اس سے نہ صرف ان کے اعضاء چُست و توانا رہتے ہیں بلکہ یہ عمل ان کے جسم کے دورانِ خون کو بھی تیز کرتا ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اگر مائیں روزانہ صحیح طریقے سے نوزائیدہ کا مساج کریں تو وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی جسمانی نشو و نما بھی بہترین انداز میں ہو سکے گی،لہٰذا شیر خوار کا مساج کرتے وقت مائوں کو کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے آئیے جانتے ہیں۔

مزید پڑھیں

تلوک چند محرومؔ

 اس کا گلا نہیں کہ دعا بے اثر گئی اک آہ کی تھی، وہ بھی کہیں جا کے مر گئی اے ہم نفس، نہ پوچھ جوانی کا ماجرا موجِ نسیم تھی، ادھر آئی، اُدھر گئی دامِ غمِ حیات میں اُلجھا گئی اُمید ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ احسان کر گئی اس زندگی سے ہم کو نہ دنیا ملی، نہ دین تقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی بس اتنا ہوش تھا مجھے روزِ وداعِ دوست ویرانہ تھا نظر میں، جہاں تک نظر گئی ہر موجِ آبِ سندھ ہوئی وقفِ پیچ و تاب محرومؔ جب وطن میں ہماری خبر گئی

مزید پڑھیں

 قوت مدافعت بڑھانے کے لیے تازہ پھلوں آڑو، فالسہ، آلو بخارہ، آم، کیلے کا جوس استعمال کریں

مزید پڑھیں

 کہتے ہیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا جس میں بہت سے پیسے تھے۔ اس بٹوے پر ایک خانے پر دعا لکھی ہوئی تھی اورایک خانے میں بٹوے کے مالک کا نام اور پتا لکھا ہوا تھا۔ چور نے وہ بٹوا ثابت اس کے مالک کے حوالے کر دیا۔

مزید پڑھیں

گُل کو محبوب ہم قیاس کیا…

دنیا فیشن

ماڈل : شائلہ رانا
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW