☰  
× صفحۂ اول (current) دین و دنیا(عبدالمجید چٹھہ) عالمی امور(صہیب مرغوب) فیشن(طیبہ بخاری ) سنڈے سپیشل(طیبہ بخاری ) خواتین(نجف زہرا تقوی) رپورٹ(محمد ندیم بھٹی) فیچر(ایم آر ملک)
Dunya Magazine
Loading...
Loading...
Loading...

دیگر خصوصی مضامین اور مستقل سلسلے

ہماری زندگی غم و خوشی سے عبارت ہے ۔دنیا میں دکھ اور رنج بھی ہے ،ہمیں خوشیاں منانے کے مواقع ملتے رہتے ہیں،دنیا میں مٹھاس بھی ہے اور تلخی بھی‘ خوشگواری بھی ہے اور ناخوشگواری بھی۔لیکن ہر مومن کا یقین ہے کہ یہ سب کچھ اللہ ہی کی طرف سے اور اسی کے حکم اور فیصلہ سے ہوتاہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنے والے بندوں کا یہ حال ہونا چاہیے کہ جب کوئی دکھ اور مصیبت پیش آئے تو مایوسی کا شکار ہونے یا غلط طریقے سے اظہار غم کرنے کے بجائے صبر سے کام لیںاور اس یقین کو دل میں تازہ رکھیں کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور وہی دکھوں سے نجات دینے والا ہے۔

مزید پڑھیں

 رات کی تاریکی میں انڈین فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول کراس کرکے چینی حدود میں قلعہ بندی کر لی جسے ناکام بنا دیا گیا

مزید پڑھیں

  یہ احمد فراز جیسے شاعر کا ہی کما ل تھا کہ وہ موسم کی حدت اور شدت کو اپنے الفاظ میں کس خوبصورتی سے بیان کرتے تھے دیکھو پگھلا پگھلا سونا بہہ نکلا کہساروں سے دیکھو بھینی بھینی خوشبو آتی ہے گلزاروں سے دیکھو نیلے نیلے بادل جُھول رہے ہیں جھیلوں پر تم بھی سُندر سُندر سپنوں کی لہروں پر بہہ جائو اور ذرا کچھ لمحے ٹھہرو اور ذرا رہ جائو

مزید پڑھیں

  ٹرمپ کے دماغ میں گوبر بھرا ہے،صدارتی دفتر کیلئے فٹ نہیں، ذاتی عملہ انکی نقل اُتارتا ہے، روسی صدر پیوٹن کا خیال ہے کہ وہ ٹرمپ کے ساتھ ایک مچھلی کی طرح کھیل سکتے ہیں :جان بولٹن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

مزید پڑھیں

 مائیں بچوں کی صحت کے لیے ہمیشہ پریشان رہتی ہیں۔ایسے میں اگر بات ہو شیر خوار بچوں کی صحت کی تو ان کی فکر میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔معمولی بیماریوں یا تکلیف کے لیے بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا یا دوائیں کھلانا ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔اس سے کہیں بہتر ہے کہ برسوں سے آزمودہ گھریلو ٹوٹکوں سے استفاہ حاصل کیا جائے۔

مزید پڑھیں

 چاند پر ہونے والا ایٹمی دھماکہ زمین پر دکھانے کے لئے سوڈیم کی مقدار بڑھا نے پر غور ہوا چاند اور سورج گرہن ہمارے توہمات کا ہی حصہ نہیں ،ان پر متعدد فلموں کے علاوہ ایک اربوں ڈالر سے ایک فوجی بستی قائم کرنے کی کوششیں بھی ہو چکی ہیں

مزید پڑھیں

بڑے لوگ بڑی باتیں

 اگر تم تنہا ہو اور زندگی کے لمحات کو بوجھل محسوس کر رہے ہو، تو کیا ہوگا،تمہیں یہ احساس کھائے جا رہا ہے کہ تم دنیا میں ہو؟تو سوچو ذرا کہ تم دنیا میں اکیلے آئے تھے ،اکیلے ہی جائو گے ۔جب قدرت نے تمہیں تنہا ہی تخلیق کیا ہے تو اکیلے ہونے سے ڈرنا کیسا۔ (خلیل جبران) زندگی کیا ہے؟ یہ بھی میری سمجھ میں نہیں آتا۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ اونی جراب ہے جس کا ایک سرا میرے ہاتھ میں دے دیا جاتا ہے ۔جب ادھیڑتے ادھیڑتے دھاگے کا دوسرا سرا میرے ہاتھ میں آجائے گا تو یہ طلسم جسے زندگی کہا جاتا ہے ٹوٹ جائے گا ۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آدمی زندہ ہے۔(سعادت حسن منٹو) یہ مرد کی دنیا ہے، مرد نے بنائی ہے اور بگاڑی ہے۔ عورت ایک ٹکڑا ہے۔ مرد کی دنیا کا، جسے اس نے اپنی محبت اور نفرت کے اظہار کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ وہ اسے اپنے موڈ کے مطابق پوجتا بھی ہے اور ٹھکراتا ہے عورت کو دنیا میں اپنا مقام پیدا کرنے کے لیے صبر،ہوشیاری، دانش مندی ،سلیقہ مندی سے کام لینا پڑتا ہے جس سے مرد کو اس کا محتاج بنا دے۔(عصمت چغتائی)

مزید پڑھیں

  1874میں ہیروئن کو پہلی بار ایک یورپی دوا ساز کمپنی نے کھانسی سینے میں درد ،نمونیہ اور تپ دق کی دوا بنا کر فروخت کیا

مزید پڑھیں

سُلگا سُلگا موسم ہے۔۔۔

دنیا فیشن

ماڈل : کنول
فوٹو گرافی : عامر چشتی
میک اپ : K R CREW